عزیر ادونوی
رکن
- شمولیت
- جون 05، 2018
- پیغامات
- 363
- ری ایکشن اسکور
- 16
- پوائنٹ
- 79
سلفی تحقیقی لائبریری
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
الحمد للہ
ہم پیش کرتے رہتے ہیں تحقیق و تخریج شدہ اور علمی پی ڈی یف کتب کے لنکس، مختلف سائٹس سے خصوصاً محدث لائبریری اور اسلام ہاؤز ڈاٹ کام وغیرہ سے، صرف سلفی علماء کے کتب، خوش خط اور صاف رسم الخط والی کتب، انتہائی مفید کتب، جو کہ پہلے ڈاؤنلوڈ کرکے چیک کی جاتیں ہیں کہ کتاب تحقیق و تخریج شدہ ہے یا نہیں، خوش خط یا کم از کم صاف رسم الخط میں ہے یا نہیں نیز سلفی مصنف و مؤلف کی ہے یا نہیں، پوری تحقیق کے بعد کتابوں کی لنکس پیش کی جاتیں ہیں. سلفی مصنف و محقق کی کوئی ایسی کتاب ہو جو تحقیقی تو ہو لیکن تخریج نہ ہو تو ایسی کتب کی لنکس پیش کرنے سے بھی ہم گریز کرتے ہیں الا یہ کہ کتاب انتہائی مفید ہو تو پیش کی جاتی ہے. نیز ایسی کتب سے بھی ہم گریز کرتے ہیں جو کہ تحقیق و تخریج شدہ تو ہوں لیکن ان کتب کی پرنٹ کا زیادہ تر حصہ صاف نہ ہو.
ذیل کی لنک میں جاکر ان کتب کی لنکس حاصل کر سکتے ہیں اور استفادہ کر سکتے ہیں.
سلفی تحقیقی لائبریری
https://plus.google.com/collection/YJbNaE
خادم خدام اسلام
سید محمد عزیر ادونوی
+919059677668
.