• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث لائبریری کھل نہیں رہی !

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
دعاؤں کی اشد ضرورت ہے، کیونکہ سائٹ پر ہیکرز کا بڑا شدید حملہ ہوا ہے اور کئی بار ہوا ہے۔ اس لئے فوری طور پر سنبھل نہیں پا رہی ہے۔ اللہ تعالی آ سانیاں فرمائے۔آمین
آمین!
الحمد للہ
اس وقت سائیٹ کام کر رہی ہے۔ اللہ تعالی آئندہ محفوظ رکھے۔۔آمین!
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
سر میرے پاس تو ابھی تک اوپن نہیں ہو رہی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی میرے پاس اب بھی سائیٹ کھل رہی ہے!
آپ براوزر بدل کر دیکھ لیں یا پھر کیشے حذف کر لیں!
 
شمولیت
مارچ 18، 2018
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
11
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی میرے پاس اب بھی سائیٹ کھل رہی ہے!
آپ براوزر بدل کر دیکھ لیں یا پھر کیشے حذف کر لیں!
کھل گئی ہے سر کیا بلکل ٹھیک ہو گئی ہے ....؟
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس مکتبہ میں صرف یونیکوڈ کتب شامل ہیں فی الحال.
http://maktaba.pk
مکمل تعارف اور تفصیل کے لیے سائیٹ کی زیارت کر لیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت شکریہ
کیا موبائل پر بھی کوئی ایپ ایسی بنائی گئی ہے جس میں یونی کوڈ کتب ہوں؟ اور کتاب و سنت ڈات کام پر مجھے کہیں یونی کوڈ فارمیٹ میں
کتب نہیں ملیں۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ وہ کہاں ہیں؟
جزاک اللہ خریا
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت شکریہ
کیا موبائل پر بھی کوئی ایپ ایسی بنائی گئی ہے جس میں یونی کوڈ کتب ہوں؟ اور کتاب و سنت ڈات کام پر مجھے کہیں یونی کوڈ فارمیٹ میں
کتب نہیں ملیں۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ وہ کہاں ہیں؟
جزاک اللہ خریا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی میرے علم میں یونیکوڈ کتب کی کوئی ایسی ایپ فی الحال دستیاب نہیں، جس کی آپ کو تلاش ہے!

کتاب وسنت ڈاٹ کام پر پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہی کتب دستیاب ہوتی ہیں صرف...
تاہم چند کتب گویا کہ برائے نام یونیکوڈ میں موجود ہیں وہاں پر.
اس کے برعکس محدث فورم پر متعدد کتب یونیکوڈ میں موجود ہیں...مثلا میرے ہر پیغام کے نیچے ان کے روابط دیکھے جا سکتے ہیں!! اور اسی طرح فورم گردی کرتے ہوئے مزید تلاش کی جاسکتیں ہیں..ان شاء اللہ
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
جی میرے علم میں یونیکوڈ کتب کی کوئی ایسی ایپ فی الحال دستیاب نہیں، جس کی آپ کو تلاش ہے!
بزم اردو لائبریری نام کا ایپ ہے لیکن ایک تو اس میں اکثر دیگر مسالک کی کتب ہیں۔ دوسرے اس میں موجود بیشتر اہل حدیث یونیکوڈ کتب محدث فورم پر مل جائیں گی۔
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی میرے علم میں یونیکوڈ کتب کی کوئی ایسی ایپ فی الحال دستیاب نہیں، جس کی آپ کو تلاش ہے!

کتاب وسنت ڈاٹ کام پر پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہی کتب دستیاب ہوتی ہیں صرف...
تاہم چند کتب گویا کہ برائے نام یونیکوڈ میں موجود ہیں وہاں پر.
اس کے برعکس محدث فورم پر متعدد کتب یونیکوڈ میں موجود ہیں...مثلا میرے ہر پیغام کے نیچے ان کے روابط دیکھے جا سکتے ہیں!! اور اسی طرح فورم گردی کرتے ہوئے مزید تلاش کی جاسکتیں ہیں..ان شاء اللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت شکریہ جناب محمد نعیم یونس بھائی
کیا محدث فورم کے پروگرامر حضرات کمپیوٹر یا موبائل کے لیے ایسی کوئی ایپلیکیشن بنانے کے بارے میں سوچ رہے ہیں؟ کیا آپ نہیں سمجھتے کہ یہ پڑھنے اور تحقیقی کرنے والوں کے لیے بہت مفید ہو گی۔
والسلام
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت شکریہ جناب محمد نعیم یونس بھائی
کیا محدث فورم کے پروگرامر حضرات کمپیوٹر یا موبائل کے لیے ایسی کوئی ایپلیکیشن بنانے کے بارے میں سوچ رہے ہیں؟ کیا آپ نہیں سمجھتے کہ یہ پڑھنے اور تحقیقی کرنے والوں کے لیے بہت مفید ہو گی۔
والسلام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے علم کے مطابق فی الوقت ادارے کے پاس ایسے ماہرین دستیاب نہیں ہیں جو ایپس بنا سکیں!!
بہرحال... اس ضمن میں مزید محترم @قاری مصطفی راسخ حفظہ اللہ ہی کچھ بتا سکتے ہیں.
 
Top