• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث لائبریری کھل نہیں رہی !

شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ
کیا کوئی دوست بتائے گا کہ مکتبہ شاملہ کی طرح کا محدث فورم والوں نے کوئی سافٹ ویئر بنایا ہے جس میں صرف اہلحدیث مسلک والوں کی کتب ہوں یونی کوڈاور پی ڈی ایف کی شکل میں۔ میں نے دیکھا ہے کہ دیوبندی حضرات نے مکتبہ جبرائیل کے نام سے ایک نہایت مفید سافٹ ویئر بنایا ہوا ہے جس میں ان کے اکابر کی 4600 سے زائد کتب اکثر یونی کوڈ اور پی ڈی ایف فارمیٹ میں موجود ہیں۔ جزاک اللہ
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ
کیا کوئی دوست بتائے گا کہ مکتبہ شاملہ کی طرح کا محدث فورم والوں نے کوئی سافٹ ویئر بنایا ہے جس میں صرف اہلحدیث مسلک والوں کی کتب ہوں یونی کوڈاور پی ڈی ایف کی شکل میں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس مکتبہ میں صرف یونیکوڈ کتب شامل ہیں فی الحال.
http://maktaba.pk
مکمل تعارف اور تفصیل کے لیے سائیٹ کی زیارت کر لیں!
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

محدث لائبریری پھر سے نہیں کھل رہی ہے۔ وہاں یہ لکھا ہوا آ رہا ہے:
Forbidden
You don't have permission to access / on this server.
 
Junaid Iqbal

مبتدی
شمولیت
مارچ 15، 2018
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
3
یہاں بھی یہی پرابلم ہے ابھی تک
Forbidden
You don't have permission to access / on this server.
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس مکتبہ میں صرف یونیکوڈ کتب شامل ہیں فی الحال.
http://maktaba.pk
مکمل تعارف اور تفصیل کے لیے سائیٹ کی زیارت کر لیں!
جی محترم محمد نعیم یونس بھائی بہت بہت شکریہ میں اس مکتبہ کو چیک کرتا ہوں اور پھر اس پر تبصرہ بھی کروں گا ویسی معلومات میں اضافہ کے لیے بتا دیں کہ کیا یہ محدث فورم یا محدث لائبریری والوں نے ہی بنایا ہے یا کسی اور نے طیار کیا ہوا ہے ؟
جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
جی محترم محمد نعیم یونس بھائی بہت بہت شکریہ میں اس مکتبہ کو چیک کرتا ہوں اور پھر اس پر تبصرہ بھی کروں گا ویسی معلومات میں اضافہ کے لیے بتا دیں کہ کیا یہ محدث فورم یا محدث لائبریری والوں نے ہی بنایا ہے یا کسی اور نے طیار کیا ہوا ہے ؟
جزاک اللہ خیرا
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
یا اللہ یہ مسئلہ کب حل ہوگا۔ کتابوں کی اشد ضرورت ہے ۔
 
قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
یا اللہ یہ مسئلہ کب حل ہوگا۔ کتابوں کی اشد ضرورت ہے ۔
دعاؤں کی اشد ضرورت ہے، کیونکہ سائٹ پر ہیکرز کا بڑا شدید حملہ ہوا ہے اور کئی بار ہوا ہے۔ اس لئے فوری طور پر سنبھل نہیں پا رہی ہے۔ اللہ تعالی آ سانیاں فرمائے۔آمین
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
دعاؤں کی اشد ضرورت ہے، کیونکہ سائٹ پر ہیکرز کا بڑا شدید حملہ ہوا ہے اور کئی بار ہوا ہے۔ اس لئے فوری طور پر سنبھل نہیں پا رہی ہے۔ اللہ تعالی آ سانیاں فرمائے۔آمین
آمین۔ یہ تو بہت بری خبر ہے۔ اللہ تعالی خیر کا معاملہ فرمائے۔
 
Top