• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث لائبریری کھل نہیں رہی !

شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس مکتبہ میں صرف یونیکوڈ کتب شامل ہیں فی الحال.
http://maktaba.pk
مکمل تعارف اور تفصیل کے لیے سائیٹ کی زیارت کر لیں!
اس ویب سائیٹ پر اب صرف یہ میسج آ رہا ہے۔
[{errMsg:'SECURITY_ERROR_USER_BLOCKED'}]
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
اس ویب سائیٹ پر اب صرف یہ میسج آ رہا ہے۔
[{errMsg:'SECURITY_ERROR_USER_BLOCKED'}]
جی مجھے بھی یہ ہی پیغام نظر آرہا ہے..
تاہم صرف ایک روز قبل تک سائیٹ کام کر رہی تھی.
 
قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے علم کے مطابق فی الوقت ادارے کے پاس ایسے ماہرین دستیاب نہیں ہیں جو ایپس بنا سکیں!!
بہرحال... اس ضمن میں مزید محترم @قاری مصطفی راسخ حفظہ اللہ ہی کچھ بتا سکتے ہیں.
وعلیکم السلام
جی نعیم بھائی ہمارے پاس ایسے افراد ابھی تک دستیاب نہیں ہیں جو اس طرح کی ایپس بنا سکیں۔شکریہ
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی میرے علم میں یونیکوڈ کتب کی کوئی ایسی ایپ فی الحال دستیاب نہیں، جس کی آپ کو تلاش ہے!

کتاب وسنت ڈاٹ کام پر پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہی کتب دستیاب ہوتی ہیں صرف...
تاہم چند کتب گویا کہ برائے نام یونیکوڈ میں موجود ہیں وہاں پر.
اس کے برعکس محدث فورم پر متعدد کتب یونیکوڈ میں موجود ہیں...مثلا میرے ہر پیغام کے نیچے ان کے روابط دیکھے جا سکتے ہیں!! اور اسی طرح فورم گردی کرتے ہوئے مزید تلاش کی جاسکتیں ہیں..ان شاء اللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا مجھے آپ یہ یونی کوڈ کتب ٹیکسٹ فائلز کی صورت میں فراہم کر سکتے ہیں؟
جزاک اللہ
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا مجھے آپ یہ یونی کوڈ کتب ٹیکسٹ فائلز کی صورت میں فراہم کر سکتے ہیں؟
جزاک اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جس ہارڈ ڈرائیو میں یہ سب کتب موجود تھی.. وہ مکان کی شیفٹنگ کے دوران گم ہو گئی تھی.. تاہم ان میں سے بعض کتب میرے ای میل اکاؤنٹ میں موجود ہیں جو میں نے مختلف مواقع پر مختلف دوستوں کو ارسال کی تھیں!!..
آپ مجھے ذاتی پیغام میں اپنا ای میل ایڈریس بھیج دیں.. جو کچھ دستیاب ہوا، آپ کو پیش کر دیا جائے گا....ان شاء اللہ
نوٹ: تقریبا سارا مواد ان پیج فائلز میں ہے!!
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جس ہارڈ ڈرائیو میں یہ سب کتب موجود تھی.. وہ مکان کی شیفٹنگ کے دوران گم ہو گئی تھی.. تاہم ان میں سے بعض کتب میرے ای میل اکاؤنٹ میں موجود ہیں جو میں نے مختلف مواقع پر مختلف دوستوں کو ارسال کی تھیں!!..
آپ مجھے ذاتی پیغام میں اپنا ای میل ایڈریس بھیج دیں.. جو کچھ دستیاب ہوا، آپ کو پیش کر دیا جائے گا....ان شاء اللہ
نوٹ: تقریبا سارا مواد ان پیج فائلز میں ہے!!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی بہت بہت شکریہ میں ای میل آپ کو بھیج دیتا ہوں۔ اور جو اس ویب سائیٹ کے تکنیکی حضرات ہیں ان کو مطلع فرما دیں کہ ٹائپنگ کا نظام بھی نہیں چل رہا
http://kitabosunnat.com/typing
جزاک اللہ
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی بہت بہت شکریہ میں ای میل آپ کو بھیج دیتا ہوں۔ اور جو اس ویب سائیٹ کے تکنیکی حضرات ہیں ان کو مطلع فرما دیں کہ ٹائپنگ کا نظام بھی نہیں چل رہا
http://kitabosunnat.com/typing
جزاک اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی بہتر!!

ٹائپنگ والا معاملہ ایک عرصے سے ادارے کے منتظمین کے علم میں ہے... ابتسامہ!
 
قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی بہتر!!

ٹائپنگ والا معاملہ ایک عرصے سے ادارے کے منتظمین کے علم میں ہے... ابتسامہ!
جی اس کو کئی دفعہ درست کرنے کی کوشش کی ہے مگر ہر دفعہ ہی یہ خراب ہو جاتا ہے۔ اب ساتھی براہ راست رابطہ کر کے کمپوزنگ کر دیتے ہوتے ہیں۔
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
جی اس کو کئی دفعہ درست کرنے کی کوشش کی ہے مگر ہر دفعہ ہی یہ خراب ہو جاتا ہے۔ اب ساتھی براہ راست رابطہ کر کے کمپوزنگ کر دیتے ہوتے ہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا آپ اس ٹائپنگ کے نظام کے منتظم ہیں؟ یا جو بھی اس کا منتظم یا پروگرامر ہے کیا مجھے وہ کوڈ دے سکتا ہے جو اس ٹائپنگ کے نظام کو چلاتا ہے ۔ میں اس کو دیکھوں گا۔ ہو سکتا ہے میں اس کو چلانے میں آپ کی کچھ مدد کر سکوں۔
جزاک اللہ
 
Top