• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
محترم شیخ!
امیج سائز تھوڑا سا بڑا ہو تو مزید بہتر رہے گا
جی اس حوالے سے مشورہ کرتے ہیں، اگر ہو سکتا ہوا تو ضرور کر دیں گے۔ان شاء اللہ
 

صہیب منصور

مبتدی
شمولیت
جون 20، 2017
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
29
میں اکثر سوچتا تھا کہ محدث فورم پوسٹس کیوں نہیں بنا رہا، آج یہ دلی مراد بر آئی، الحمد للہ

Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
میں اکثر سوچتا تھا کہ محدث فورم پوسٹس کیوں نہیں بنا رہا، آج یہ دلی مراد بر آئی، الحمد للہ

Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
جزاکم اللہ خیرا صہیب منصور بھائی
آپ جیسے بھائیوں کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔ اس میں آپ کا تعاون یہ ہے کہ انہیں زیادہ سے زیادہ آگے پھیلائیں۔شکریہ
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
نبی کریمﷺ کا ارشاد گرامی ہے کہ اللہ تعالی فرماتے ہیں:
(( مَا لِعَبْدِي المُؤْمِنِ عِنْدِي جَزَاءٌ، إِذَا قَبَضْتُ صَفِيَّهُ مِنْ أَهْلِ الدُّنْيَا ثُمَّ احْتَسَبَهُ، إِلَّا الجَنَّةُ))
(صحیح البخاری: 6424 )

جب میں اپنے مومن بندے کے دنیا والوں میں سے کسی پیارے کو اٹھا لیتا ہوں، پھروہ اس پر ثواب کی نیت سے صبر کرتا ہے ، تو میرے پاس اس کا بدلہ صرف جنت ہے۔

Fb-07.jpg
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
ارشاد باری تعالی ہے:
وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِيلًا (المزمل:4)
اور قرآن کو خوب ٹھہر ٹھہر کر پڑھو
Fb-08.jpg
 

صہیب منصور

مبتدی
شمولیت
جون 20، 2017
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
29
جزاکم اللہ خیرا صہیب منصور بھائی
آپ جیسے بھائیوں کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔ اس میں آپ کا تعاون یہ ہے کہ انہیں زیادہ سے زیادہ آگے پھیلائیں۔شکریہ
جی جی الحمد للہ میں نے فیس بک، وٹس ایپ وغیرہ پر اسے شئیر کیا ہے

Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک مشورہ ہے، ایک خواہش ہے!
شاید آپ کو بھی مناسب معلوم ہو!
حدیث کا حوالہ دیتے ہوئے، امیج میں حدیث نمبر کے ساتھ اگر ذیلی کتاب اور باب کا اضافہ بھی کیا جائے تو بہتر ہو گا!
احادیث کے حوالہ کے لئے میں باب کا حوالہ حدیث نمبر کے حوالہ سے بہتر سمجھتا ہوں!
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک مشورہ ہے، ایک خواہش ہے!
شاید آپ کو بھی مناسب معلوم ہو!
حدیث کا حوالہ دیتے ہوئے، امیج میں حدیث نمبر کے ساتھ اگر ذیلی کتاب اور باب کا اضافہ بھی کیا جائے تو بہتر ہو گا!
احادیث کے حوالہ کے لئے میں باب کا حوالہ حدیث نمبر کے حوالہ سے بہتر سمجھتا ہوں!
آپ کا مشورہ بالکل مفید ہے، مگر اس طرح حوالہ کافی لمبا ہو جاتا ہے جبکہ پوسٹ پر جگہ کم ہوتی ہے، اس پر مشورہ کرنے کے بعد اسے عمدا چھوڑ دیا ہے۔شکریہ
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
جمعہ کے دن نبی کریمﷺ پر درود پڑھنے کی فضیلت
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
«إِنَّ مِنْ أَفْضَلِ أَيَّامِكُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَأَكْثِرُوا عَلَيَّ مِنَ الصَّلَاةِ فِيهِ، فَإِنَّ صَلَاتَكُمْ مَعْرُوضَةٌ عَلَيَّ»] أبو داؤد: 1532، قال الألبانی:صحیح[
” بے شک جمعے کا دن تمہارے افضل ترین دنوں میں سےہے، سو اس دن تم مجھ پر کثرت سے درود پڑھو، بلاشبہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے ۔
fb-9.jpeg
 
Top