- شمولیت
- مارچ 07، 2012
- پیغامات
- 679
- ری ایکشن اسکور
- 743
- پوائنٹ
- 301
جی اس حوالے سے مشورہ کرتے ہیں، اگر ہو سکتا ہوا تو ضرور کر دیں گے۔ان شاء اللہمحترم شیخ!
امیج سائز تھوڑا سا بڑا ہو تو مزید بہتر رہے گا
جی اس حوالے سے مشورہ کرتے ہیں، اگر ہو سکتا ہوا تو ضرور کر دیں گے۔ان شاء اللہمحترم شیخ!
امیج سائز تھوڑا سا بڑا ہو تو مزید بہتر رہے گا
جزاکم اللہ خیرا صہیب منصور بھائیمیں اکثر سوچتا تھا کہ محدث فورم پوسٹس کیوں نہیں بنا رہا، آج یہ دلی مراد بر آئی، الحمد للہ
Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
جی جی الحمد للہ میں نے فیس بک، وٹس ایپ وغیرہ پر اسے شئیر کیا ہےجزاکم اللہ خیرا صہیب منصور بھائی
آپ جیسے بھائیوں کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔ اس میں آپ کا تعاون یہ ہے کہ انہیں زیادہ سے زیادہ آگے پھیلائیں۔شکریہ
آپ کا مشورہ بالکل مفید ہے، مگر اس طرح حوالہ کافی لمبا ہو جاتا ہے جبکہ پوسٹ پر جگہ کم ہوتی ہے، اس پر مشورہ کرنے کے بعد اسے عمدا چھوڑ دیا ہے۔شکریہالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک مشورہ ہے، ایک خواہش ہے!
شاید آپ کو بھی مناسب معلوم ہو!
حدیث کا حوالہ دیتے ہوئے، امیج میں حدیث نمبر کے ساتھ اگر ذیلی کتاب اور باب کا اضافہ بھی کیا جائے تو بہتر ہو گا!
احادیث کے حوالہ کے لئے میں باب کا حوالہ حدیث نمبر کے حوالہ سے بہتر سمجھتا ہوں!