• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
ما شاء اللہ بہت خوبصورت پوسٹس ہیں۔
ایک مشورہ ہے۔ مجلس علمی والوں سے رابطہ کر لیں اور اگر ممکن ہو تو ایک دوسرے کی پوسٹس کو شئیر کریں تو اس سے دونوں کے قارئین تک دونوں کی پوسٹس پہنچیں گی۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
ماشاء اللہ - - -
جزاکم اللہ تعالی خیراً
 

عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
ما شاءاللہ اچھے پوسٹس ہیں، اگر قرآن و حدیث کے ساتھ مسائل پر علماء کے فتویٰ کی پوسٹ بنائی جائے تو بہت مفید ہوگا۔ جیسے کسی مسئلے پر سعودی فتویٰ کمیٹی کا فتویٰ ، شیخ بن باز رحمہ اللّٰہ، شیخ عثیمین رحمہ اللّٰہ یا دیگر علماء کے فتاویٰ۔
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
جنت میں سب سے زیادہ فقراء ہونگے
نبی کریم ﷺنے فرمایا:

» اطَّلَعْتُ فِي الجَنَّةِ فَرَأَيْتُ أَكْثَرَ أَهْلِهَا الفُقَرَاءَ، وَاطَّلَعْتُ فِي النَّارِ فَرَأَيْتُ أَكْثَرَ أَهْلِهَا النِّسَاءَ » ] صحیح البخاری:7 650[
” میں نے جنت میں نظر ڈالی تو اس میں رہنے والے اکثر فقراء اور غریب لوگ تھے اور میں نے دوزخ میں جھانکا تو اس میں اکثر عورتوں کو دیکھا ۔ ‘‘
ویب سائٹ لنک
http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/T1/6507
Fb-26.jpg
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
فقر کی فضیلت
سیدنا انس ؓ فرماتے ہیں:

» لَمْ يَأْكُلِ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى خِوَانٍ حَتَّى مَاتَ، وَمَا أَكَلَ خُبْزًا مُرَقَّقًا حَتَّى مَاتَ» ] صحیح البخاری:8 650[
” نبی کریم ﷺ نے کبھی دسترخوان (میز) پر کھانا نہیں کھایا یہاں تک کہ آپ کی وفات ہوگئی اور نہ فوت ہونے تک آپ نے کبھی باریک چپاتی ہی تناول فرمائی۔ ‘‘
ویب سائٹ لنک

http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/T1/6508
Fb-27.jpg
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
اسلام میں بے حیائی کی مذمت
نبی کریمﷺ نے فرمایا:

» إِذَا لَمْ تَسْتَحْيِ فَاصْنَعْ مَا شِئْتَ » ] صحیح البخاری:3507[
” جب تجھ میں حیا نہ ہو، پھر جو جی چاہے کر۔ ‘‘
ویب سائٹ لنک

http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/T1/3507
FB-29.jpg

No Valentine day
I am Muslim
سٹاپ ویلنٹائن ڈے
 
Last edited:

عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
اسلام میں بے حیائی کی مذمت
نبی کریمﷺ نے فرمایا:

» إِذَا لَمْ تَسْتَحْيِ فَاصْنَعْ مَا شِئْتَ » ] صحیح البخاری:3507[
” جب تجھ میں حیا نہ ہو، پھر جو جی چاہے کر۔ ‘‘
ویب سائٹ لنک

http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/T1/3507
20151 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
الحياء من الايمان۔۔۔۔ شرم و حیاء ایمان کا جز ہے۔
اگر اس حدیث کا پوسٹر بنائیں تو اچھا ہوگا، ان شاءاللہ
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
بے حیائی پھیلانے والوں کے لئے دنیا وآخرت میں درد ناک عذاب ہے
ارشاد باری تعالیٰ ہے:

﴿ إِنَّ الَّذِينَ يُحِبُّونَ أَن تَشِيعَ الْفَاحِشَةُ فِي الَّذِينَ آمَنُوا لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ ﴾ [النور:19]
” جو لوگ مسلمانوں میں بےحیائی پھیلانے کے آرزومند رہتے ہیں ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہیں۔“
FB-28.jpg

No Valentine day
I am Muslim
سٹاپ ویلنٹائن ڈے
 
Last edited:

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
شرم وحیا ایمان کا حصہ ہے
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
» الْحَيَاءُ مِنَ الْإِيمَانِ » ] صحیح مسلم:3507[
حیا ایمان میں سے ہے۔ ‘‘
ویب سائٹ لنک

http://mohaddis.com/View/Muslim/T1/158
Fb-30.jpg
 
Top