الحياء من الايمان۔۔۔۔ شرم و حیاء ایمان کا جز ہے۔اسلام میں بے حیائی کی مذمت20151 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
» إِذَا لَمْ تَسْتَحْيِ فَاصْنَعْ مَا شِئْتَ » ] صحیح البخاری:3507[
” جب تجھ میں حیا نہ ہو، پھر جو جی چاہے کر۔ ‘‘
ویب سائٹ لنک
http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/T1/3507