• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث ویب سائٹس:بینرز مقابلہ

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،!
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ عزیزبھائی اللہ تعالی آپ کو جلد از جلد صحت دے تاکہ آپ فاستبقوا الخیرات والی لسٹ میں شامل ہوسکیں۔
انشااللہ
انشاءاللہ یوں نہیں بلکہ یوں ان شاءاللہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ،اللہ تعالیٰ محدث ادارہ والے تمام بھائیوں کو خوش رکھے آمین

میں اس مقابلے میں حصہ لوں گا ان شاءاللہ

دو باتوں کی وضاحت چاہتا ہوں۔
  1. یہ بینرز کب تک بنانے ہیں؟
  2. کیا ان بینرز میں ریڈی میڈ ڈیزائننگ شامل کی جا سکتی ہے۔مثلا کسی ویب سائٹ سے ٹیمپلیٹ کاپی کر کے اس کی سیٹنگ؟
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ،اللہ تعالیٰ محدث ادارہ والے تمام بھائیوں کو خوش رکھے آمین
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین
میں اس مقابلے میں حصہ لوں گا ان شاءاللہ
ان شاءاللہ ضرور بالضرور
دو باتوں کی وضاحت چاہتا ہوں۔
  1. یہ بینرز کب تک بنانے ہیں؟
  2. کیا ان بینرز میں ریڈی میڈ ڈیزائننگ شامل کی جا سکتی ہے۔مثلا کسی ویب سائٹ سے ٹیمپلیٹ کاپی کر کے اس کی سیٹنگ؟
1۔ٹائم ماقبل بتادیا گیا ہے۔ایک ہفتہ یعنی اگلے سنڈے تک
2۔ضرور بھائی جان آپ دلہا کو (بینر) جتنا سجا سکتے ہیں سجائیں مگر ایک بات یاد رکھیں کہ آج کل لوگ زیادہ سجاوٹ والی چیزوں کو پسند نہیں کرتے بلکہ سادہ اور سیمپل چیز کو پسند کیاجاتاہے۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
عزیزبھائی اللہ تعالی آپ کو جلد از جلد صحت دے تاکہ آپ فاستبقوا الخیرات والی لسٹ میں شامل ہوسکیں۔
آمین
انشاءاللہ یوں نہیں بلکہ یوں ان شاءاللہ
جزاک اللہ خیرا
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
میں نے کچھ بینرز بنائے ہیں، جو کی بڑے سائز کے ہیں. مجھے اگر وقت ملا تو دوسرے بینرز بھی بنا دونگا، لیکن اس وقت میری بیوی کی طبعیت ٹھیک نہیں ہے، اگر میں زیادہ مشروف ہو گیا تو معاف کرنا بھائیوں.

ان بینرز میں ابھی تھوڑی سجاوٹ باقی ہے، یہ صرف نمونہ ہے. اگر انتظامیہ اسے پسند کریگی تو میں ان بینرز کو بعد میں ٹھیک کر دونگا. اور ان کو صحیح سائز کے ساتھ بنا دونگا ان شاء الله.
بہتر رزلٹ دیکھنے کے لئے Pdf ڈاونلوڈ کریں. Download Pdf

 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی۔ اللہ تعالیٰ آپ کی اور گھر والوں کی پریشانیوں کو دور فرمائیں۔ آمین ۔
فقط ایک تصحیح کی گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ انگریزی حروف میں محدث کے اسپیلنگ کئی طرح ہو سکتے ہیں۔ ازراہ کرم فقط درج ذیل اسپیلنگ ہی استعمال کریں:
MOHADDIS
اسی طرح کتب لائبریری کو بھی محدث لائبریری اور اردو فتویٰ سائٹ کو بھی محدث فتویٰ کا عنوان دیا جا سکتا ہے۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی۔ اللہ تعالیٰ آپ کی اور گھر والوں کی پریشانیوں کو دور فرمائیں۔ آمین ۔
فقط ایک تصحیح کی گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ انگریزی حروف میں محدث کے اسپیلنگ کئی طرح ہو سکتے ہیں۔ ازراہ کرم فقط درج ذیل اسپیلنگ ہی استعمال کریں:
MOHADDIS
اسی طرح کتب لائبریری کو بھی محدث لائبریری اور اردو فتویٰ سائٹ کو بھی محدث فتویٰ کا عنوان دیا جا سکتا ہے۔
جی بھائی مجھے spelling کا پورا خیال تھا، ویسے بھی یہ سبھی بینرز سرسری طور پر بنائے گئے ہیں، تاکہ انتظامیہ جو بھی خامی ہو بتا دے. باقی مین تو یہ ہے کی کیا آپ لوگوں کو اس طرح کے بیکگراؤنڈ والے بینرز چلینگے یا نہیں؟؟ باقی spelling وغیرہ تو بعد میں چینج ہو جائینگے.

میری بیوی کی طبعیت اگر ٹھیک رہی تو اچھا ہے ورنہ ٹینشن کی وجہ سے کچھ بھی اچھا نہیں لگ رہا ہے. الله میرے لئے آسان کرے آمین
 
Top