• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث ویب سائٹس نیٹ ورک: تعاون درکار ہے

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,342
پوائنٹ
800
ایک اور صاحب (م ا ب) نے کچھ دن پہلے رمضان المبارک میں ’محدث ویب سائٹس‘ کیلئے ایک لاکھ روپے دئیے ہیں۔

جزاه الله خيرا وبارك في أمواله وأولاده
ربنا تقبل منا إنك أنت السميع العليم وتب علينا إنك أنت التواب الرحيم
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
571
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
وَعَلَيْكُمُ السَّلَام وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَا تُهُ !!
برادران توحید مغبوضہ کشمیر سے اگر کوئی بھائی اس کار خیر میں حصہ لینا چاہے تو اس کے لئے رہنمائی فرمائیں!!! جزاكم اللہ خیراً واحسن الجرا فی الدنیا والأخرہ
؟؟؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,402
پوائنٹ
891
وَعَلَيْكُمُ السَّلَام وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَا تُهُ !!
برادران توحید مغبوضہ کشمیر سے اگر کوئی بھائی اس کار خیر میں حصہ لینا چاہے تو اس کے لئے رہنمائی فرمائیں!!! جزاكم اللہ خیراً واحسن الجرا فی الدنیا والأخرہ
؟؟؟
جزاک اللہ خیرا۔
محترم، آپ کشمیر میں ویسٹرن یونین کی کسی بھی برانچ سے رقم بھجوا سکتے ہیں۔ ویسٹرن یونین کی برانچز کن بینکس میں موجود ہیں، اس کی کچھ تفصیل آپ کو درج ذیل لنک پر مل جائے گی:
Western Union locations KASHMIR, INDIA | Western Union tracking in KASHMIR
ویسٹرن یونین میں آپ نے جو تفصیلات فراہم کرنی ہیں، وہ یہ رہیں:

ٹائٹل / نام: محمد شاکر
ایڈریس: کراچی، پاکستان۔
ای میل: kitabosunnat@gmail.com

اگر کوئی مسئلہ ہو تو رابطہ کر لیجئے گا۔ بہت شکریہ!
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,402
پوائنٹ
891
السلام علیکم

اگر پے۔ پال اکاؤنٹ ہو تو بیرون ممالک والوں کے لئے آسانی ہو سکتی ھے۔

والسلام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،
کنعان بھائی، پے پال کے قانونی اور جائز طریقے سے اکاؤنٹ کے حصول کی کوشش جاری ہے۔ دعا کیجئے اللہ کامیابی عطا فرمائیں۔ اور اگر آپ کوئی طریقہ جانتے ہوں تو مجھ سے پی ایم یا ای میل پر ضرور رابطہ کیجئے۔
والسلام
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اگر کوئی ناظم اعلی سعودی عرب یا عریبین گلف میں مقیم ھے تو وہ وہاں پر اس کا اکاؤنٹ بنا سکتا ھے وہاں یہ سروس لیگل ھے۔ اس پر یہ سہولت بھی ھے کہ جتنا فنڈز اکٹھا ہو وہ پے۔پال میں ایک سال تک سیف رہ سکتا ھے یا ضرورت پر ساتھ ساتھ نکالا بھی جا سکتا ھے۔ پھر فنڈز ملنے والے کی کوئی کٹوتی نہیں یہ سروس فری ھے۔



والسلام
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
اس سے خوشی کی اور کیا بات ہوسکتی ہے ہمارے لئے۔
ان شاءاللہ ہم اپنی بساط بھر کوشش کرینگے۔کیونکہ آپ تمام حضرات کا کام ہی اس قابل ہے۔اللہ آپ تمام کو دنیا و آخرت میں سرخرو کرے آمین۔
اور کلیم بھائی کیا اس کے لئے زکوتہ کی رقم بھی دی جاسکتی ہے ؟
 
Top