- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,585
- ری ایکشن اسکور
- 6,764
- پوائنٹ
- 1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@ارسلان بھائی! میں تو سمجھتا تھا کہ آپ کے بچوں کی شادی ہونے کو ہوگی!
ویسے اب تک احتمال موجود ہ ہے، شاید میں درست ہی سوچتا رہا ہوں، کیونکہ ابھی یہ نہیں بتایا گیا کہ یہ پہلی ہی ہے!
(ابتسامہ)
محترم داود بھائی!
موصوف میرے دینی بھائی اور "انٹرنیٹی بھتیجے" ہیں اور ان سے ملاقات کا شرف حاصل کرچکا ہوں اور شکل و صورت سے ہی سدا کے کنوارے معلوم ہوتے تھے۔۔گذشتہ کئی رمضانوں میں ہم ان کی پہلی شادی کے لیے خصوصی دعائیں کرتے رہے ہیں۔۔۔ابتسامہ!