السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ملحدوں اور لبرلز کو جب کوئی اور بات نہیں سوجھتی تو وہ یہ کہتے ہیں کہ محمد بن قاسم دراصل اموی خلفاء کے حکم پر سندھ میں حضرت علیؓ کی اولاد کو شہید کرنے کی نیت سے آیا تھا جو کہ راجہ داہر کے پاس پناہ لئے ہوئے تھے۔ اس دعویٰ کی سچائی کیا ہے اور یہ ضرور بتائے گا کہ کیا 93 ہجری میں سندھ کی فتح سے قبل حضرت علیؓ کی نسل میں سے کوئی شخص سندھ میں موجود تھا؟؟
جزاک اللہ خیراً۔