• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد عبداللہ کی آواز میں ایک نظم

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
لگتا ہے واقعی اس نے خود ہی اپ لوڈ کی ہے تبھی ہم نہیں سن سکتے (ابتسامہ)
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
بھتیجے کی نظم سننے کے شوق میں جلدی جلدی لڑی کو کھولا تو یہ خرابی نظر آرہی تھی :
‎This video has either been removed from Facebook or is not visible due to privacy settings.‎
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
بھتیجے کی نظم سننے کے شوق میں جلدی جلدی لڑی کو کھولا تو یہ خرابی نظر آرہی تھی :
‎This video has either been removed from Facebook or is not visible due to privacy settings.‎
خضر حیات بھائی یہ بھتیجا نہیں بھانجا ہے ۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
نسرین باجی ، لنک درست کردیں تاکہ جلدی سے ہم بھی سنیں۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
خضر حیات بھائی یہ بھتیجا نہیں بھانجا ہے ۔
اُف ۔ جی معذرت ۔ ہم اپنے الفاظ کو واپس لیتے ہیں ۔
لیکن اس کے ساتھ ہی محترم بھائی عبیداللہ صاحب سے گزارش کرتے ہیں کہ آپ بھی عبداللہ یا مومل کی کوئی چیز لگادیں تاکہ ہم ’’ بھتیجا ‘‘ یا ’’ بھتیجی ‘‘ کہنے کا شوق بھی پورا کرلیں ۔ ( مسکراہٹ )
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
نسرین باجی ، لنک درست کردیں تاکہ جلدی سے ہم بھی سنیں۔
بہنا میرے پاس تو بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے لنک ۔
آپ کے پاس کیا پرابلم کر رہا ہے ؟؟؟؟
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
بھتیجے کی نظم سننے کے شوق میں جلدی جلدی لڑی کو کھولا تو یہ خرابی نظر آرہی تھی :


‎This video has either been removed from Facebook or is not visible due to privacy settings.‎


یہ آ رہا ہے نسرین باجی۔
آپ دوبارہ سے اپلوڈ کریں۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

بہنا میرے پاس تو بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے لنک ۔
آپ کے پاس کیا پرابلم کر رہا ہے ؟؟؟؟
ویڈیو ریلوڈ کرنے کی ضرورت نہیں، فیس بک میں جو چیز آپ دیکھ سکتی ہیں وہ دوسرا کوئی نہیں دیکھ سکتا تو آپ پرائیویسی میں جا کر پبلک یا ایوری ون کر کلک کریں تو پھر سب اسے دیکھ پائیں گے،

بلیو بار میں دائیں طرف آپ کو ایک چھوٹا سا تالا نظر آئے گا وہاں پر جا کر آپ سیٹنگ کر سکتی ہیں، خیال رہے کہ سیٹنگ میں کچھ نہیں کرنا، اور دوسرا اگر آپ فیس بک صرف فیملی کے لئے استعمال کر رہی ہیں تو پھر اسے پرائیویٹ ہی رہنے دیں، اور پرائیویسی کو نہ چھیڑیں ورنہ پبلک اور ایوریون سے نقصان ہونے کا اندیشہ ھے۔ باقی آپکی مرضی جیسا پسند کریں ویسا کر سکتی ہیں۔

والسلام
 
Top