• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد عبداللہ کی آواز میں ایک نظم

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
ماشاءاللہ!!
اللہ سبحانہ وتعالٰی عبداللہ کو صحت و شفا اور اپنی امان میں تا حیات رکھیں۔۔آمین
محمد غوری(فک اللہ اسرہ) کی آواز میں بہت خوب ہے۔۔
بہن اس طریقے سےمیرےپاس بھی ویڈیوplay ہوگئی ہےاورڈونلوڈ کاآپشن بھی آتاہےیعنی میرامسئلہ حل ہوگیاہے۔
اگرآپ ویموکےبارےمیں مزید کچھ وضاحت کردیں تومہربانی ہوگی۔6699 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
ویمیو اپ لوڈنگ سائٹ ہے،،ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کے لیے۔۔میں جلد اس متعلق تھریڈ بنانے کی کوشش کروں گی۔ان شاءاللہ
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
بہت خوب نظم پڑھی ہے۔کمال کر دیا ہے میں تو حیران رہ گیا کہ اس عمر میں اتنا کمال؟بہت خوب !بہت خوب!
یہ ساری باتیں آپ کے جذبات کو دیکھتے ہوئے کہی ہیں ورنہ میں نے خود ابھی تک نہیں سنی کیونکہ لنک خراب ہے۔ہا ہا ہا
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
بہت خوب نظم پڑھی ہے۔کمال کر دیا ہے میں تو حیران رہ گیا کہ اس عمر میں اتنا کمال؟بہت خوب !بہت خوب!
یہ ساری باتیں آپ کے جذبات کو دیکھتے ہوئے کہی ہیں ورنہ میں نے خود ابھی تک نہیں سنی کیونکہ لنک خراب ہے۔ہا ہا ہا
؟؟؟؟ مگر کیا شاہد بھائی نے بھی ایسے ہی کہا
بہن اس طریقے سےمیرےپاس بھی ویڈیوplay ہوگئی ہےاورڈونلوڈ کاآپشن بھی آتاہےیعنی میرامسئلہ حل ہوگیاہے۔
 
Top