• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد عبداللہ کی آواز میں ایک نظم

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
لنک تو سب جگہ کام کر رہا ہے ماہرین دیکھیں ۔
محترم بھائی آپ اور بہنا نسرین فاطمہ ہمارے ساتھ punishment of khipil کی طرح تو نہیں کر رہے کہ جب بادشاہ Shahpesh نے اسکو کہا کہ تم نے میری عدالت میں بیٹھنے کی کرسی کہاں بنائی ہے تو اسنے بیٹھنے کی پوزیشن میں اپنے آپ کو کر لیا اور کہا کہ جی یہ لیں کرسی حاضر ہے
کہیں آپ بھی ہمیں اسی طرح یہ باور تو نہیں کرا رہے کہ لنک تو سب جگہ کام کر رہا ہے اگر ایسا ہے تو پھر آپ punishment کے لئے تیار ہو جائیں (ابتسامہ)
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
بہنا!ویڈیو ف ب کے علاوہ کہیں اور اپ لوڈ کر دیں):"ڈیلی موشن "یا" ویمیو " بھی ویڈیو اپ لوڈنگ سائٹس ہیں!!
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
لنک تو سب جگہ کام کر رہا ہے ماہرین دیکھیں ۔
مجھے تو یہ سمجھ آیا ہے کہ بہن نے ابھی تک ویڈیو فقط Friends گروپ میں ہی شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو کو ابھی پبلک نہیں کیا ہے۔ میں نے ری شیئر کرتے ہوئے پبلک کر تو دیا ہے۔ اب چیک کریں تو شاید احباب کے پاس چل جائے۔

 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
تاحال"پرائیویسی سیٹنگز" کی تنبیہ ہے!!!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
ماشاء اللہ ، اللہ تعالی ننھے عبد اللہ کو دین کا حقیقی مجاہد اور پاسبان بنائے ۔ اور اہل اسلام کی کھوئی ہوئی سطوت و رفعت کو لوٹانے کا کام لے ۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ویمو کے ذریعے دیکھیں
بہن اس طریقے سےمیرےپاس بھی ویڈیوplay ہوگئی ہےاورڈونلوڈ کاآپشن بھی آتاہےیعنی میرامسئلہ حل ہوگیاہے۔
اگرآپ ویموکےبارےمیں مزید کچھ وضاحت کردیں تومہربانی ہوگی۔Untitled_1.gif
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
ماشاء اللہ بہت زبردست۔
اچھی تربیت اور پیارے بچے۔۔۔۔اللہ تعالی دین کی خدمت میں لگائے ان کو۔
 
Top