• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیچرز مختصر صحیح نماز نبوی

شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
جزاک اللہ خیرا
اگر کوئی بھائی یونی کوڈ کو apk میں تبدیل کردے تو بڑا اچھا ہوتا
میں نے اس سے پہلے بھی ایک بھائی سے کرنے کو کہا تھا مگر ان کی مصروفیت کی بنا پر وہ کام نہ ہوسکا۔
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234

umaribnalkhitab

مبتدی
شمولیت
مارچ 26، 2017
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
18
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
محترم مشائخ الکرام سے میرا ایک سوال ہے۔۔ مجھ سے ایک دیوبندی ساتی نے سوال کیا ہے۔۔مجھے اسکا جواب بہت جلدی چاہئے۔۔۔
سوال۔۔۔۔
( سینے پر ہاتھ رکھتے وقت دایاں بائیں رکھنا یا بائیاں دائیں پر )
حدیث کی روشنی مکمل جواب چاہیئے۔۔۔

Sent from my SM-J500F using Tapatalk
 

umaribnalkhitab

مبتدی
شمولیت
مارچ 26، 2017
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
18
اس کو پی ڈی ایف میں آنا چاہیئے ،
مختصر صحیح نماز نبوی پہلے ہی لائبریری میں موجود ہے ، لیکن اس کے صرف تیس بتیس صفحات ہیں
یہ اضافی صفحات والانسخہ بہت مفید ہے ،اسلئے اس کو سکین کرکے اپلوڈ کرنا بہت مفید رہے گا ۔
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
محترم مشائخ الکرام سے میرا ایک سوال ہے۔۔ مجھ سے ایک دیوبندی ساتی نے سوال کیا ہے۔۔مجھے اسکا جواب بہت جلدی چاہئے۔۔۔
سوال۔۔۔۔
( سینے پر ہاتھ رکھتے وقت دایاں بائیں رکھنا یا بائیاں دائیں پر )
حدیث کی روشنی مکمل جواب چاہیئے۔۔۔

Sent from my SM-J500F using Tapatalk

Sent from my SM-J500F using Tapatalk
 

umaribnalkhitab

مبتدی
شمولیت
مارچ 26، 2017
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
18
محترم شیخ اسحاق سلفی صاحب مجھے سوال کا جواب چاہیے۔۔

Sent from my SM-J500F using Tapatalk
 

umaribnalkhitab

مبتدی
شمولیت
مارچ 26، 2017
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
18
شیخ صاحب مجھے ایسا لینک چاہئے جہاں پر میں سوال آزاد کرسکو اور مجھے جواب جلد ہی ملے۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا

Sent from my SM-J500F using Tapatalk
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,590
پوائنٹ
791
سوال۔۔۔۔
( سینے پر ہاتھ رکھتے وقت دایاں بائیں رکھنا یا بائیاں دائیں پر )
حدیث کی روشنی مکمل جواب چاہیئے۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس سوال کے جواب کیلئے آپ شیخ مکرم حافظ زبیر علی زئی کی کتاب پڑھیں
یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرلیں (نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام )
 
Top