الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مختلف قاریوں کی خوبصورت آوازوں میں قرآن مجید کی تلاوت سنیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
مزکورہ ویبسائٹ کی اک اور خاصیت بھی ہے کہ وہاں سے آپ براہ راست اپنے موبائل میں بھی ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں ۔بشرط کہ آپ وائی فائی استعمال کریں ،اگر موبائل نیٹورک سے ڈاونلوڈ کیا تو پھر بیلنس ۔۔۔۔۔فنش
یا پھر اگر پوسٹ پیڈ کنکشن ہے تو بھاری بل ۔۔۔۔
امید ہے سمجھ گئے ہوں گے
جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی
جزاک اللہ خیرا قاری کامران صاحب
مجھے شیخ محمد المحیسنی حفظہ اللہ کی ۔۔۔تلاوت کے مختلف انداز ۔۔۔والی تلاوت چاہیے۔شیخ محمد رفیق طاہر صاحب نے اُردو مجلس پر وہ دی تھی لیکن وہ بھی مکمل نہیں تھی۔مجھے مکمل چاہیے بے شک وہ آڈیو میں ہو۔اگر کسی بھائی کے پاس ہو تو ضرور شیئر کرے۔شکریہ
جزی اللہ الجمیع
اسلام وعلیکم
بھائی محمد زاہد بن فیض
میں نے جو لنک دیا ہے اُس لنک کو وزٹ کرے انشااللہ آپ کو مصر کے تمام قاریوں کی تلاوتیں مل جائے گی
دعاوں میں یاد رکھیے گا