• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

bhatti

مبتدی
شمولیت
جنوری 03، 2017
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
11
ان سب میں تصریح سماع موجود ہے۔ آپ کوئی ایک چن کر بھیجیں پھر میں آپ کو سماع کی تصریح دکھا دیتا ہوں ان شاء اللہ۔
السلام علیکم
میری گزارش ہے رضا صاحب سے کہ وہ بخاری مسلم کی اصول کی حدیث جسے وہ تدلیس کی وجہ سے ضعیف کہتے ہیں اور صرف حسن ظن کی وجہ سے صحیح کہتے ہیں وہ پھر پیش کردے
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
میرا یہ حوالہ دینے کا مطلب یہ تھا کہ یہ صرف حسن ظن ہے ورنہ اس کا حقیقت سے تعلق نہیں۔
جناب میرا یہ کہنا ہے کہ یہ صحیحین کی مدلسین والی روایت پر محمول علی السماع والی بات پر صرف حسن ظن ہے جس کا میں ثبوت دے چکا ہوں۔
آپ کا مدعا کچھ اور ہے!
اگر بات صرف حسن ظن کی ہو، تو جناب کو شاید معلوم نہیں کہ آپ کے ہاں تمام احاد ظنی ہیں!
پھر کیا کہئے گا کہ آپ کے ہاں ہر ہر خبر احاد صرف ظنی ہیں اور حقیقت سے ان کا کوئی تعلق نہیں! فتدبر!

اور میاں جی! علمی مباحثہ کے لئے وقت درکار ہوتا ہے، وہ تو آپ کو نکالنا پڑے گا، اگر علمی مباحثہ کا ذوق ہے تو!
 
Raza Asqalani

رکن
شمولیت
جنوری 10، 2017
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
57

بھٹی صاحب یہ ہے ڈاکٹر عواد الخلف کی تحقیق جس میں اس کو سماع کی تصریح نہ مل سکی
sahih Muslim ki mudalis main sama ki tasareh mojod ni4.jpg
 
Raza Asqalani

رکن
شمولیت
جنوری 10، 2017
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
57
یہ اور احادیث ہیں جن کی سماع کی تصریح ثابت نہیں بلکہ اور احادیث سے صرف شاہد ہیں۔
sahih Muslim ki mudalis main sama ki tasareh mojod ni2.jpg

sahih Muslim ki mudalis main sama ki tasareh mojod ni.jpg
sahih Muslim ki mudalis main sama ki tasareh mojod ni3.jpg
 
Raza Asqalani

رکن
شمولیت
جنوری 10، 2017
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
57
آپ کا مدعا کچھ اور ہے!
اگر بات صرف حسن ظن کی ہو، تو جناب کو شاید معلوم نہیں کہ آپ کے ہاں تمام احاد ظنی ہیں!
پھر کیا کہئے گا کہ آپ کے ہاں ہر ہر خبر احاد صرف ظنی ہیں اور حقیقت سے ان کا کوئی تعلق نہیں! فتدبر!

اور میاں جی! علمی مباحثہ کے لئے وقت درکار ہوتا ہے، وہ تو آپ کو نکالنا پڑے گا، اگر علمی مباحثہ کا ذوق ہے تو!
شیخ صاحب اس کا جواب ہو چکا ہے کیونکہ جناب نے ہی حسن ظن کو میری اختراع کہا تھا
 
Raza Asqalani

رکن
شمولیت
جنوری 10، 2017
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
57
اس کے علاوہ مجھے ڈاکٹر عواد الخلف کی تحقیق سے بہت اختلاف ہے جو انہوں نے امام ابن حبان کے مقدمہ کے اصول پر بہت سی احادیث کو محمول علی السماع قرار دیا ہے۔
اس کے علاوہ اور بھی ثبوت ہیں میرے پاس آپ لوگوں کے لیے اتنے کافی ہیں۔
اس سے ثابت ہوتا ہے جو محدثین حسن ظن کے قائل ہیں ان کی تحقیق ان محدثین سے زیادہ صحیح ہے جو صحیحین کی ہر مدلس والی سند کو محمول علی السماع سمجھتے ہیں۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ صاحب اس کا جواب ہو چکا ہے کیونکہ جناب نے ہی حسن ظن کو میری اختراع کہا تھا
جناب نے شاید بغور نہیں پڑھا، حالانکہ مارک بھی کیاگیا تھا؛
میرا یہ حوالہ دینے کا مطلب یہ تھا کہ یہ صرف حسن ظن ہے ورنہ اس کا حقیقت سے تعلق نہیں۔
جناب میرا یہ کہنا ہے کہ یہ صحیحین کی مدلسین والی روایت پر محمول علی السماع والی بات پر صرف حسن ظن ہے جس کا میں ثبوت دے چکا ہوں۔
آپ کا مدعا کچھ اور ہے!
اگر بات صرف حسن ظن کی ہو، تو جناب کو شاید معلوم نہیں کہ آپ کے ہاں تمام احاد ظنی ہیں!
پھر کیا کہئے گا کہ آپ کے ہاں ہر ہر خبر احاد صرف ظنی ہیں اور حقیقت سے ان کا کوئی تعلق نہیں! فتدبر!

اب سمجھ آئی کہ ہم نے آپ کے دماغ کی اخترع کسے کہا ہے؟
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
بھائی جان،
امام ابو الزبیر کی تدلیس پہلے ثابت کریں، اور اگر تدلیس ثابت ہے تو کس قسم کی تدلیس ہے یہ بھی بتائیں، کیونکہ ابو الزبیر جابر سے بذریعہ کتاب تدلیس کیا کرتے تھے اور اس کتاب کا راوی ثقہ ہے تو جب واسطہ معلوم ہے اور وہ ثقہ ہے تو تدلیس مضر کیسے ہو گئی؟
اور ویسے بھی مدلسین کے متعلق ایک دوسرا اصول یہ بھی ہے کہ وہ اپنے جس استاد کی روایت میں مکثر ہوں اور ان کے ساتھ لمبا عرصہ بتایا ہو تو ان کی معنعن روایات قابل قبول ہوتی ہیں الا یہ کہ تدلیس ثابت ہو جائے، اور یہاں بھی یہی معاملہ ہے۔ لہٰذا پہلی بات نہ سہی تو اس اصول کے تحت بھی ابو الزبیر کا عنعنہ مضر نہیں ہے۔
 
لگتا ہے جناب کا مدلسین کے بارے میں مطالعہ بہت کم ہے یہ خودعوادالخلف کی تحقیق پڑھو ابو زبیر کے بارے میں اور اس کا درجہ بھی دیکھیں۔
Ibne Daud ka radd.jpg
 
Raza Asqalani

رکن
شمولیت
جنوری 10، 2017
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
57
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

جناب نے شاید بغور نہیں پڑھا، حالانکہ مارک بھی کیاگیا تھا؛

آپ کا مدعا کچھ اور ہے!
اگر بات صرف حسن ظن کی ہو، تو جناب کو شاید معلوم نہیں کہ آپ کے ہاں تمام احاد ظنی ہیں!
پھر کیا کہئے گا کہ آپ کے ہاں ہر ہر خبر احاد صرف ظنی ہیں اور حقیقت سے ان کا کوئی تعلق نہیں! فتدبر!

اب سمجھ آئی کہ ہم نے آپ کے دماغ کی اخترع کسے کہا ہے؟
میں نے ابن داود صاحب ثابت کر دیا ہے اب اور بحث کی گنجائش نہیں بچی
 
Top