Raza Asqalani
رکن
- شمولیت
- جنوری 10، 2017
- پیغامات
- 60
- ری ایکشن اسکور
- 1
- پوائنٹ
- 57
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میاں جی! پہلے تو یہ بتلائیے کہ یہ اسکین آپ نے کس کتاب اور کس کی کتاب سے لگایا ہے؟
دوم کہ جس حدیث پر بحث ہے وہ حدیث بمع سند پیش کیجئے!
سوم کہ حافظ گوندلوی کی عبارت بھی پیش کیجئے کہ انہوں نے کس حدیث کے متعلق یہ لکھا ہے!
پھر معلوم ہوگا حقیقت کیا ہے اور اس میں آپ کی کتنی ''فنکاری'' ہے!
اور یاد رہے، آپ کو یہ تمام یونیکوڈ میں تحریر کرنا ہے!
شیخ میاں اوپر ناصرالبانی والی عبارت والی اسناد اور بحث نظر نہیں آئے یا جھوٹ چھپانے کا نیا طریقہ بنالیا ہے
میرے پاس اتنا ٹائم نہیں ہوتا ہے ان تمام عبارات کو خود ٹائپ کرتا رہوں خود سکین دے دیا ہے کیا سکین سے اردو پڑھنا نہیں آتی کیا۔