• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
لیکن کیوں کی جاتی ہے؟ اگر ایک شخص میں فطرتا ایک صلاحیت نہیں تو اس میں اس کا کیا قصور؟
اور اگر سب کی صلاحیتوں کو ایک جیسا مانا جائے تو یہ بداہتا غلط ہے کیوں کہ میں اور آپ امام احمد و امام بخاری جیسے نہیں ہیں.
فتدبر
جناب سب کی صلاحیتوں میں فرق ہے لیکن دین اسلام کے اصول سب کے لئے برابر ہیں۔ کیونکہ وہ اتنے واضح ہیں کہ کسی دوسرے کی بات کی اندھی تقلید کی ضرورت نہیں رہتی۔البتہ جستجو سے تحصیل ممکن ہے۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
جن کو آپ اجر کا مستحق سمجھ رہے ہیں ان کے بارے میں آپ کی کتب فقہیہ نے فیصلہ کیا ہوا ہے کہ لعنۃ ربمنا اعداد رمل علی من رد قول ابی حنیفۃ
اللہ آپ کو عقل بھی دے دے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
احناف کے کچھ مسائل کو خواہ مخواہ قرآن و حدیث کا مخالف باور کرانے کی کوشش کی جاتی ہے دھوکہ دہی سے۔ دھوکہ دہی اس لئے کہہ رہا ہوں کہ جو آیات و احادیث ان کی مستدل ہیں انہیں ذکر نہیں کرتے یا ان کی تأویل کرتےہیں۔[/QUOTE]

اس فقرہ پر دلائل درکار ہیں ۔
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
جناب سب کی صلاحیتوں میں فرق ہے لیکن دین اسلام کے اصول سب کے لئے برابر ہیں۔ کیونکہ وہ اتنے واضح ہیں کہ کسی دوسرے کی بات کی اندھی تقلید کی ضرورت نہیں رہتی۔البتہ جستجو سے تحصیل ممکن ہے۔
اصول سے مطلب؟ اصول حدیث یا اصول فقہ وغیرہ یا قرآن و حدیث؟
اگر مراد قرآن و حدیث ہیں اور وہ اتنے ہی واضح ہیں کہ ہر عامی بھی ان سے ہر مسئلہ اخذ کر کے تقلید سے بچ سکتا ہے تو پھر امام احمد, امام بخاری, امام شافعی وغیرہ کیا عامیوں سے بھی گئے گزرے تھے جو ساری زندگی اختلاف ہی کرتے رہے؟ اور اگر ہر کسی کا قرآن و حدیث سے استدلال معتبر ہے تو پھر بیچارے معتزلہ وغیرہ کا کیا قصور تھا؟
آپ خود اس مسئلہ "کوئی کسی کی تقلید بالکل نہ کرے" میں تقلید سے احتراز فرماتے ہوئے غور و فکر کر کے فیصلہ کیجیے.
ایک مزدور کو دو متعارض روایات اور دونوں کی تائید میں الگ الگ مسالک کے علماء کے دلائل پکڑائیے اور پھر دیکھیے کہ کیا وہ صحیح و غلط کا فیصلہ کر سکتا ہے؟

میں اس سے زیادہ اس موضوع پر کچھ نہیں کہوں گا. والسلام
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
احناف کا ہاتھ باندھنے کا طریقہ صحیح احادیث پر مشتمل ہے جس کو اہلحدیث بدعت باور کراتے ہیں۔
احناف کا نماز میں رفع الیدین نہ کرنا صحیح احادیث سے ثابت ہے۔
احناف قراءت خلف الامام میں قرآن اور صحیح احادیث پر عامل ہیں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
احناف کا ہاتھ باندھنے کا طریقہ صحیح احادیث پر مشتمل ہے جس کو اہلحدیث بدعت باور کراتے ہیں۔
احناف کا نماز میں رفع الیدین نہ کرنا صحیح احادیث سے ثابت ہے۔
احناف قراءت خلف الامام میں قرآن اور صحیح احادیث پر عامل ہیں۔
اس مراسلہ سے کون اتفاق کر سکتا هے ؟
 
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
آپ کی جہالت کی داد دینی چاہیئے۔ جب کوئی اپنے کو ”حنفی“ کہتا ہے تو وہ اپنے کو کس کا مقلد بتاتا ہے؟
جناب یہی تو ہم کہہ رہے ہیں کہ حنفی کہنے کے بعد ہم نے جن تقسیمات کی طرف اشارہ کیا ہے ، ان کا کیا مطلب؟؟؟
ہم وہ دوبارہ ذکر کردیتے ہیں:
جناب یہ تو وہ سوال ہے جو ہم کیا کرتے ہیں اور اس کا جواب کسی حنفی کے پاس نہیں، کیونکہ پہلے اصول و فروع کی تقسیم پھر سلسلہ ہائے تصوف کی تقسیم ، پھر فروع میں مفتی بھا اور غیر مفتی بھا کی تقسیم ، پھر موقف متقدمین اورموقف متاخرین کی تقسیم ۔ جناب کس کس اعتبار سے بات کریں؟ اور آپ سے پوچھیں کہ آخر آپ کس کے مقلد ہیں؟؟
 
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
تسیں خوش ہو لوو ساڈی خیر اے
جناب خیر ساڈی ہووے یا تہاڈی خیر دی اساس ما وافق الکتاب والسنۃ ہے اور ایہی اساس ساڈی خوشی دی ہووے گی ان شاء اللہ ۔ بس تسی وی ما وافق الکتاب والسنۃ تے ہی راضی تے خوش ہون دا اظہار کرو خیر دے وعدے رب دی طرفوں۔ کسے ہور پاسیوں خیر تے خوشی نہ لبو۔
 
Top