- شمولیت
- جولائی 07، 2014
- پیغامات
- 155
- ری ایکشن اسکور
- 51
- پوائنٹ
- 91
جناب سب کی صلاحیتوں میں فرق ہے لیکن دین اسلام کے اصول سب کے لئے برابر ہیں۔ کیونکہ وہ اتنے واضح ہیں کہ کسی دوسرے کی بات کی اندھی تقلید کی ضرورت نہیں رہتی۔البتہ جستجو سے تحصیل ممکن ہے۔لیکن کیوں کی جاتی ہے؟ اگر ایک شخص میں فطرتا ایک صلاحیت نہیں تو اس میں اس کا کیا قصور؟
اور اگر سب کی صلاحیتوں کو ایک جیسا مانا جائے تو یہ بداہتا غلط ہے کیوں کہ میں اور آپ امام احمد و امام بخاری جیسے نہیں ہیں.
فتدبر