- شمولیت
- جولائی 07، 2014
- پیغامات
- 155
- ری ایکشن اسکور
- 51
- پوائنٹ
- 91
احناف اور متفقہ یہ تو ناممکن ہے۔،لہذا الزامی دلیل میں بھی کوئی ایسی چیز پیش کیجئے جو احناف کیلئے متفقہ ہو۔
احناف اور متفقہ یہ تو ناممکن ہے۔،لہذا الزامی دلیل میں بھی کوئی ایسی چیز پیش کیجئے جو احناف کیلئے متفقہ ہو۔
جس تناسب میں چابت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ اہل حدیث کم ہے آپ اسی تھریڈ میں ایک کا اپنے تئیں عجیب سا جواب دینے کے چکر میں اہل حدیثوں کی تعداد کے بڑھنے کا اقرار کرگئے ہیں۔بہت سارے غیرمقلدین ضروراپنی بڑھتی تعداد کو اپن حق پر ہونے کی دلیل سمجھتے ہیں
ملکی برطانیہ کی برِّ صغیر آمد سے پہلے احناف متفق تھے۔ انہوں نے کچھ ”کالی بھیڑیں“ چھوڑیں اور صاف ستھرے تالاب میں ”مچھلی“ چھوڑ کر اسے ”گدلا“ کیا۔احناف اور متفقہ یہ تو ناممکن ہے۔
آپ نے تھریڈ کا عنوان پڑھا ہے؟جس تناسب میں چابت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ اہل حدیث کم ہے آپ اسی تھریڈ میں ایک کا اپنے تئیں عجیب سا جواب دینے کے چکر میں اہل حدیثوں کی تعداد کے بڑھنے کا اقرار کرگئے ہیں۔
ثابتں چابت
اسے نہ پڑھا جائےایک کا
مراد حنفیتاس محلہ
بڑھ
اگرخوشی کی بات ہی مان لیں تواگرآپ کو کچھ افراد کے بڑھنے پر خوشی ہوتی ہے اوراس خوشی کو فورم تک پر ظاہر کرناضروری سمجھتے ہیں تواگراحناف اپنی کثرت تعداد پر خوش ہیں اوراپنی اس خوشی کو فورم پر شیئر کرتے ہیں تواس میں براماننے اور کثرت حق کی دلیل نہیں جیسے نعرہ مستانہ لگانے کی ضرورت کیاہے؟جس تناسب میں چابت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ اہل حدیث کم ہے آپ اسی تھریڈ میں ایک کا اپنے تئیں عجیب سا جواب دینے کے چکر میں اہل حدیثوں کی تعداد کے بڑھنے کا اقرار کرگئے ہیں۔
دوسری بات یہ ہے کہ بڑھتی تعداد کو حق ہونے کی دلیل کسی نے قرار نہیں دیا البتہ خوشی کا اظہار کیاجاسکتا ہے۔ کسی کٹر حنفی بلکہ بڑے حنفی عالم اس محلہ کی ساری عیش و عشرت چھوڑ کر جب مسلک اہل حدیث کو قبول کرتا ہے اور ایسے واقعات یکے بعد دیگرے بڑح رہے ہوں کئی کس طرح سے لوگ عیش و عشرت کو چھوڑ کر حق کو قبول کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو جناب اس پر خوشی ہی کا ظہار کیا جائے گا۔ جس طرح دوسرا محلہ ایسے موقع شدید غم کا اظہار کرتا ہے۔
آپ کے یہاں کون سی چیز متفقہ ہے،ذرا اس کی نشاندہی فرمادیجئے گا؟؟؟احناف اور متفقہ یہ تو ناممکن ہے۔
اگرخوشی کی بات ہی مان لیں تواگرآپ کو کچھ افراد کے بڑھنے پر خوشی ہوتی ہے اوراس خوشی کو فورم تک پر ظاہر کرناضروری سمجھتے ہیں تواگراحناف اپنی کثرت تعداد پر خوش ہیں اوراپنی اس خوشی کو فورم پر شیئر کرتے ہیں تواس میں براماننے اور کثرت حق کی دلیل نہیں جیسے نعرہ مستانہ لگانے کی ضرورت کیاہے؟
آپ کواس بات سے بڑی خوشی ہوئی کہ آپ کی تعداد بڑھ رہی ہے ،لیکن غورنہیں کیاکہ کیوں بڑھ رہی ہے، ہروہ مسلک یامذہب جو تبلیغی ہے وہ لازمی طورپر بڑھتاہے، اب احناف نے کبھی مسلک کی تبلیغ واشاعت نہیں کی، کسی سے کبھی یہ نہیں کہاکہ حنفی بن جائو،مسائل پر شدت سے اختلافات رہے ہیں، قتال تک کی نوبت آئی ہے لیکن مسلک احناف کی تبلیغ واشاعت کسی نے نہیں کی،یہ مسلک کیوں پھیلا اورمقبول ہواتواس کی تفصیل ماہنامہ الشریعہ کے اگست کے شمارہ میں دیکھ لیں۔
اب یہ ہے کہ آپ مذہب سے زیادہ مسلک کی تبلیغ کرتے ہیں تولازمی سی بات ہے کہ کچھ نہ کچھ لوگ توضرورقبول کریں گے،جہاں تک بڑھتی تعداد کامسئلہ ہے تواہل حدیث سے زیادہ ہرروز زیادہ کی تعداد میں لوگ تبلیغی جماعت سے جڑرہے ہیں اگرہم لوگ اس پر خوشی مناناشروع کردیں تو یقین مائیے یہ فورم (باوجود اپنی وسعت )اس کیلئے چھوٹا پڑجائے گا۔
کسی کے کسی مسلک کو چھوڑ دینے سے وہ مسلک غلط ثابت نہیں ہوجایا کرتا اور نہ ہی جس مسلک کو کوئی اپناتا ہے تو اس کے اپنانے کے سبب وہ مسلک حق ہو جائے گا۔جس تناسب میں چابت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ اہل حدیث کم ہے آپ اسی تھریڈ میں ایک کا اپنے تئیں عجیب سا جواب دینے کے چکر میں اہل حدیثوں کی تعداد کے بڑھنے کا اقرار کرگئے ہیں۔
دوسری بات یہ ہے کہ بڑھتی تعداد کو حق ہونے کی دلیل کسی نے قرار نہیں دیا البتہ خوشی کا اظہار کیاجاسکتا ہے۔ کسی کٹر حنفی بلکہ بڑے حنفی عالم اس محلہ کی ساری عیش و عشرت چھوڑ کر جب مسلک اہل حدیث کو قبول کرتا ہے اور ایسے واقعات یکے بعد دیگرے بڑح رہے ہوں کئی کس طرح سے لوگ عیش و عشرت کو چھوڑ کر حق کو قبول کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو جناب اس پر خوشی ہی کا ظہار کیا جائے گا۔ جس طرح دوسرا محلہ ایسے موقع شدید غم کا اظہار کرتا ہے۔
آپ کو کہنا چاہئے تھا کہ احناف کے یہاں سب متفقہ ہے اسی لئےآپ نےآپ کے یہاں کون سی چیز متفقہ ہے،ذرا اس کی نشاندہی فرمادیجئے گا؟؟؟
کے الفاظ استعمال کئے۔ لیکن آپ تو الزامی جواب کی طرف بڑھ کر گویااقرار کررہے ہیں کہ جو میں نے تبصرہ کیا ہے۔ وہ صحیح ہے۔جو احناف کیلئے متفقہ ہو۔