• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مذمت حسد

عمر سلفي

مبتدی
شمولیت
فروری 04، 2025
پیغامات
32
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
10
جیلس ہونا ایک فطری عمل ہے
لیکن وہ جیلسی جرم کی حد تک پہنچ جاتی ہے جب تک وہ بیان نہ کی جائے ۔۔۔کہا نہ جائے۔۔۔جزبات کو اندر دبا لیا جائے اور ان کو چینلائز کرنے کا بندوبست نہ کیا جائے تو وہ اندر ایک ناسور کی طرح پلتا اور پھر دوسرے کو کنویں میں پھینکنے کے فعل سے شروع ہوتا خود بھی جھوٹ، مکر، فریب، دھوکہ سب کچھ کروا جاتا ہے۔۔۔۔۔
آخر میں ہونا وہی ہے جو لکھا ہوا ہے
جس کے نصیب میں بادشاہت ہے وہ اس کو نشیب و فراز سے گزار کر بھی تخت تک پہنچا دے گی
لیکن اس تخت تک پہنچنے کے راستے میں آنے والی تکالیف تو یوسف علیہ کے بھائ شاید برداشت بھی نہ کر سکتے۔
سو اگر کسی کے پاس بادشاہت ہے یا مقام ہے تو لازم ہے کہ اس کے پیچھے اس کی آزمائش بھی ہو گی ۔ آپ صرف چالاکیاں کر کے اتنے سال ایک جگہ بیٹھ کر مصر کے تخت تک نہیں پہنچ سکتے۔
اپنے حصے کی آزمائش کو جان کر مطمئن ہو جائیں ۔مجرم بننے کی بجائے اپنے جزبات پر کام کیجیے۔

سورہ یوسف سے نکات
رحمہ طارق
14 مارچ 2025
 
Top