• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مذہب اور سائنس

کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
ہمارے یہاں بعض کٹر ہندو اور مفاد پرست مسلمان مذہب کا سہارا لے کر ووٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں، اس لیے یہاں کے مسلمان کہتے ہیں ایسے امیدواروں کو منتخب نہ کیا جائے جو مذہب کے نام پر ووٹ لیتے ہیں، بلکہ کوئی ایسے امیدوار کا انتخاب کیا جائے جو سیکیولر ذہن کا حامل ہو اور جو اپنے مفاد کے خاطر سیاست میں مذہب کو نہ ملاتا ہو۔
ضروری نہیں کے سیکیولرازم مذہب کا دشمن ہو، یہ فرقہ وارانہ اختلافات اور تعصب سے دور رہکر سیاست کرنا ہے
مسلم ملکوں میں اسے لاگو کیا جائے یا نہ کیا جائے یہ الگ موضوع ہے
ایک سیدھی سادھی بات بھی بعض اوقات حالات کی وجہ سے الجھ کررہہ جاتی ہے۔سادہ سی بات ہےکہ سیکولرطرزفکریاسوچ یہ ہوتی ہےکہ مذہب صرف انسان کےضمیرکامعاملہ ہےاسے ریاست وسیاست،معیشت ،سائنس اخلاق الغرض تماشعبہ ہائےزندگی سےالگ رکھناچاہیے۔
اورجہاں تک بات ہےپاکستان میں مذہب کےسیاسی سطح پرپابند ی لگانےکی تو میرخیال میں یہ درست ہےکیونکہ یہاں کےسیاست دان مخلص توہےنہی وہ واقعی اسلام کو صرف استعمال ہی کرتےہیں۔چلوجھوٹ اوردوکھادےکراگرووٹ لیناہی ہےتو کم از کم اسلام کو تو استعمال نہ کریں۔
 
Top