• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مراسلہ لکھتے ہوئے، فرنگی حروف میں فرنگی لکھنے کی کیا صورت ہے

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ معاملہ پہلے بھی پیش آیا تھا، مگر یاد نہیں کیا حل تھا، پہلے ایک آپشن ہوا کرتا تھا شاید

مگر اب یہ آپشن جواب لکھنے میں نظر نہیں آرہے!
 
Last edited:

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الحمدللہ ! معاملہ حل ہو گیا!
پرانا تھریڈ مل گیا، در اصل مسئلہ میرے اردو عربی کیبورڈ کا ہے، خزائین الہدایت کے اردو عربی کیبورڈ سے فرنگی کی نہیں لکھی جا سکتی، جبکہ میرے جرمن کیبورڈ سے یہاں فورم پر اردو کیبورڈ از خود کار گر ہو سکتا ہے اور ہو جاتا ہے!
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں اس وقت موبائل پر ہوں ورنہ کنفرم کرتا...بہرحال میرے خیال سے کنٹرول اور سپیس بار کو بیک وقت دبانے سے کیبورڈ فر فر فرنگی لکھنے لگتا ہے...ابتسامہ!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مراسلہ میں لنک کو کسی اور نام سے موسوم کیا جاسکتا ہے!! اب کیا ہوا؟

یہاں اس کا حل موجود ہے، نعیم بھائی یہ آپ کا ہی بتایا ہوا حل ہے، ایک بار پھر شکریہ اور جزاک اللہ!
خیرا ۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
چلو اس بار بہت سوں کو پتہ چل گیا ہے کہ ’ انگریزی ‘ اور ’ فرنگی ‘ دونوں ایک ہی ’ بلا ‘ ہیں ۔
 

طلحہ خان

مبتدی
شمولیت
جون 02، 2016
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
ویسے فرنگی فرنچ کو نہیں کہا جاتا کیونکہ برصغیر میں کچھ علاقے ایک وقت میں فرنگی تسلط کے تحت بھی رہے
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کی بات درست ہے، اردو میں اسے فرانسیسی کے لئے ہی استعمال کیا گیا، لیکن بعد میں اسی لفظ کو انگریز کے لئے بھی استعمال کیا گیا۔ اور انگریز کے حق میں بھی مقبول ٹھہرا۔ بہر حال فرنگی ہر یورپی باشندے پر صادق آتا ہے، بلکہ امریکی باشندے پر بھی صادق آئے گا۔
دراصل فرنگی لفظ فارسی لفظ فرنگ سے ماخوذ ہے، فارسی میں یہ فرانسیسی اور یورپ کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ فرنگستان یعنی کہ یورپ!
 
Top