بلال الراعی
رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 2
- ری ایکشن اسکور
- 6
- پوائنٹ
- 42
مرزا حیرت دہلوی کی کتاب ، شہادت حسین، اگر اپلوڈ کر دی جائے تو عین نوازش ہو گی۔بہت تلاش کیا مگر نہیں ملی۔
جزاک الله -اگر مرزا حیرت دہلویؒ کی ”کتاب شہادت “ جو چھ ضخیم” جلدوں“ پر مشتمل ہے ،مل جائے تو میں سو فیصد ”یقین“ سے کہتا ہوں کہ” شیعت و رافضیت و سبائیت“ اور ان سے ”متاثرہ لوگوں “ میں ایک ”تہلکہ“ مچ جائے گا ۔
میں بھی اس کتاب کی تلاش میں ہوں لیکن ابھی تک کامیابی نصیب نہ ہوسکی ۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ واقعہ کربلاء محض ایک افسانہ تھا جسے بنو امیہ خصوصاً امیر یزید ؒ کو بدنام کرنے کے لیے گھڑا گیا اور حضرت حسین ؓ کربلاء میں نہیں بلکہ غزوہ ٔ قسطنطنیہ میں ہی شہید ہو گئے تھے ۔ ویسے حتمی بات تو کتاب تفصیلی طور پر پڑھ کر ہی کہی جا سکتی ہے ۔ ویسے بھی ہمارا رفض نما معاشرہ ایسی کتابیں جس میں بنو امیہ کی تعریف کی گئی ہو اورفتوحات کا ذکر ہو ” شجر ِ ممنوعہ“ قرار دے دی جاتی ہیں اور ان پر ”حکومتی پابندی “ لگا دی جاتی ہے ۔مزید برآں ،بنو امیہ کا دفاع کرنے والوں کو یا تو شہید کر دیا جاتا ہے یا پھر قید کر دیا جاتا ہے ۔ جب رافضی و سبائی ہماری احادیث کی کتابوں میں گھس کر اپنی کاروائی کر سکتے ہیں تو ” تاریخ“ تو ان کے گھر کی ”لونڈی “ہے ، اس میں کیا کچھ نہ کیا ہو گا۔جزاک الله -
میں نے بھی اس کتاب کے بارے میں سنا ہے - لیکن بہت کوشش کے باوجود یہ کتاب نیٹ پر نہ مل سکی -
اگر کوئی صاحب اس میں help out کردیں تو بہت مشکور ہونگا -
جزاک الله -میں بھی اس کتاب کی تلاش میں ہوں لیکن ابھی تک کامیابی نصیب نہ ہوسکی ۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ واقعہ کربلاء محض ایک افسانہ تھا جسے بنو امیہ خصوصاً امیر یزید ؒ کو بدنام کرنے کے لیے گھڑا گیا اور حضرت حسین ؓ کربلاء میں نہیں بلکہ غزوہ ٔ قسطنطنیہ میں ہی شہید ہو گئے تھے ۔ ویسے حتمی بات تو کتاب تفصیلی طور پر پڑھ کر ہی کہی جا سکتی ہے ۔ ویسے بھی ہمارا رفض نما معاشرہ ایسی کتابیں جس میں بنو امیہ کی تعریف کی گئی ہو اورفتوحات کا ذکر ہو ” شجر ِ ممنوعہ“ قرار دے دی جاتی ہیں اور ان پر ”حکومتی پابندی “ لگا دی جاتی ہے ۔مزید برآں ،بنو امیہ کا دفاع کرنے والوں کو یا تو شہید کر دیا جاتا ہے یا پھر قید کر دیا جاتا ہے ۔ جب رافضی و سبائی ہماری احادیث کی کتابوں میں گھس کر اپنی کاروائی کر سکتے ہیں تو ” تاریخ“ تو ان کے گھر کی ”لونڈی “ہے ، اس میں کیا کچھ نہ کیا ہو گا۔
جزاک الله -مجھے بھی یہ کتابیں بڑی مشکل سے ملی ہیں۔
20832 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں 20833 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں 20834 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں 20835 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں