• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مرزا غلام قادیانی ایک دائم المرض انسان

شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
مرزا غلام قادیانی ایک دائم المرض انسان
مرزا غلام قادیانی جس نے نبوت کا دعویٰ کیا اور تخت ختم نبوت پر ڈاکہ زنی کی ناکام کوشش کی آئیے دیکھتے ہیں کہ مرزا صاحب کو دنیاوی طور پر اللہ تعالیٰ نے کس عذاب میں مبتلا کیے رکھا ۔
آپ تو جانتے ہیں ہوں گے کہ مرزا صاحب دنیا کے واحد انسان ہیں کہ جن کی موت استغفر اللہ بہت ہی بری حالت میں واقع ہوئی اور اس موت کی مکمل کاروائی مرزا صاحب کے اپنے بیٹے مرزا بشیر نے اپنی کتاب سیرت المھدی کے اندر واضح الفاظ میں نقل کر دیا ہے ۔
اس موقع پر ہم آپ کو بس چند حوالہ جات دکھانا چاہتے ہیں جن سے یہ پتہ چلتا ہے کہ مرزا صاحب پوری زندگی بیماریوں اور آفتوں میں مبتلا رہے اور ایسا کیوں نہ ہوتا تو تخت ختم نبوت پر ڈاکہ زنی کی یہ دنیاوی سزا تھی الامان والحفیظ
حوالہ نمبر ۱


حوالہ نمبر ۲


حوالہ نمبر ۳


حوالہ نمبر۴


حوالہ نمبر ۵
 

aziz khan

مبتدی
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
20
اللہ اسکو جھنم میں الا مقم دی
 
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
24
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
25
مرزا قادیانی کی تمام بیماریاں اگر یہاں لکھی جائیں، تو اس فورم پر جگہ ختم ہو جائے گی۔
حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اللہ نے اس کو اس کی ایک بھی بیماری سے مرتے دم تک شفاء نہ دی۔
 

حمزہ

مبتدی
شمولیت
مئی 26، 2014
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
28
مربی جی تو نا آئے، میرا نہیں خیال کہ وہ آے گے ہاں وفات و حیات مسیح علیہ السلام پر دجل بیان کرنے ضرور تشریف لائے گے۔
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
چلیں کچھ تو کرنے آئیں ہم تو ہر ٹائم حاضر ہیں اگر یہ لوگ اپنے کو سچا سمجھتے ہیں تو کم از کم اوپن فورمز کے مباحثوں میں شرکت کر کے سچائی کا اظہار کریں چھپ چھپ کر فیس بکی ٹپ ٹپ سے تو مذھب سچے ثابت نہیں ہوا کرتے
فیس بک پر ہم نے شور مچا رکھا ہے کہ ہر مربی کو ہر وقت ہم سے ہر نزاعی موضوع پر مباحثہ کی اجازت ہے آئیے سکائیپ پر ہم سے مکالمہ کریں لیکن کوئی بھی نہیں آتا یہ ان کے جھوٹا ہونے کی دلیل ہے
 
Top