مبشر شاہ
رکن
- شمولیت
- جون 28، 2013
- پیغامات
- 173
- ری ایکشن اسکور
- 67
- پوائنٹ
- 70
مرزا غلام قادیانی ایک دائم المرض انسان
مرزا غلام قادیانی جس نے نبوت کا دعویٰ کیا اور تخت ختم نبوت پر ڈاکہ زنی کی ناکام کوشش کی آئیے دیکھتے ہیں کہ مرزا صاحب کو دنیاوی طور پر اللہ تعالیٰ نے کس عذاب میں مبتلا کیے رکھا ۔
آپ تو جانتے ہیں ہوں گے کہ مرزا صاحب دنیا کے واحد انسان ہیں کہ جن کی موت استغفر اللہ بہت ہی بری حالت میں واقع ہوئی اور اس موت کی مکمل کاروائی مرزا صاحب کے اپنے بیٹے مرزا بشیر نے اپنی کتاب سیرت المھدی کے اندر واضح الفاظ میں نقل کر دیا ہے ۔
اس موقع پر ہم آپ کو بس چند حوالہ جات دکھانا چاہتے ہیں جن سے یہ پتہ چلتا ہے کہ مرزا صاحب پوری زندگی بیماریوں اور آفتوں میں مبتلا رہے اور ایسا کیوں نہ ہوتا تو تخت ختم نبوت پر ڈاکہ زنی کی یہ دنیاوی سزا تھی الامان والحفیظ
حوالہ نمبر ۱
حوالہ نمبر ۲
حوالہ نمبر ۳
حوالہ نمبر۴
حوالہ نمبر ۵