مبشر شاہ
رکن
- شمولیت
- جون 28، 2013
- پیغامات
- 173
- ری ایکشن اسکور
- 67
- پوائنٹ
- 70
مسئلہ حیات مسیح قرآن وحدیث کی روشنی میں
قادیانیوں سے جب بھی کبھی مناظرہ یا مکالمہ ہوتا ہے تو قادیانی سب سے پہلا اعتراض یہی کرتے ہیں کہ اگر مسلمان سچے ہیں تو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی حیات قرآن وسنت سے ثابت کر کے دکھائیں اگر ثابت نہ کر سکو تو تم بھی قادیانی ہو جانا جہاں تک اعتراض کا معاملہ ہے تو حیرت کی بات یہ کہ اس اعتراض کا تعلق مرزا غلام احمد قادیانی کی ذات سے نہیں بنتا اگر بالفرض حیات عیسیٰ ثابت نہ بھی ہو پائے تو بھی مرزا غلام احمد قادیانی سچا انسان ثابت نہیں ہوتا۔لیکن مربیوں کے اصرار کے باوجود ہم ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں اس سلسلہ میں درج ذیل امور زیر غور رہیں گے :
ہم تمام قادیانی مربی صاحبان کو اس نئے سلسلے میں گفتگو کرنے کے لیے مدعو کرتے ہیں ۔

- مسلمان قرآن وحدیث سے حیات عیسیٰ علیہ السلام ثابت کریں گے
- قادیانی قرآن وحدیث سے وفات عیسیٰ علیہ السلام ثابت کریں گے
- بیان حدیث میں صحت حدیث کا خیال رکھا جائے گا
- گالی گلوچ نہیں کی جائے گی