معاویہ زین العابدین
بین یوزر
- شمولیت
- مئی 09، 2014
- پیغامات
- 93
- ری ایکشن اسکور
- 46
- پوائنٹ
- 18
محترم عامر یونس صاحب :آپ کے پاس میری اس بات کا کوئی جواب ہے تو دیں ، اِدھر اُدھر نہ گھومیں !
میرے اہل حدیث بھائی تکبیر تحریمہ کے علاوہ رفع یدین کرتے ہیں ، اور ان اہل حدیث کے دو محقق عالم شَیخ البانی کی کتاب "نماز نبوی "اور شیخ رئیس ندوی کی کتاب " رسول اکرم کا صحیح طریقہ نماز " دونوں نے اپنی نماز کو رسول اللہ ﷺ کی طرف منصوب کر کے کتابیں لکھی ہیں۔اور حضرات کا دعوی بھی یہی ہے کہ ہماری نماز قرآن و سنت سے ثابت ہے؟ اگر یہ حضرات اپنے دعوی میں سچے ہیں تو انہوں نے اِن کتابوں میں لکھا ہے سجدوں میں رفع یدین ثابت ہے بلکہ ہر تکبیر کے وقت رفع یدین کا ثبوت بھی ان کتابوں میں موجود ہے ، اور اہل حدیث کے مایہ ناز فتاویٰ "فتاویٰ علمائے حدیث میں سجدوں کے رفع یدین کو رسول اللہ کا آخری فعل لکھا ہے ،اب ان تمام جگہ رفع یدین کو میرے اہل حدیث بھائیوں کو سنت سمجھ کر کرنا چاہئے اگر نہیں کریں گے تو وہ سنت کے منکر ہوئے ۔
باقی یہ تو آپ نے خود لکھا ہے کہ "اللہ اور اس کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کسی ایک امر کی مخالفت کتنا بڑا گناہ ہے کیا آپ نہیں جانتے"
باقی سجدوں میں رفع یدین کا جواب شیخ رئیس احمد ندوی صاحب نے دیا ہے اُسے بھی پڑھیں آنکھیں روشن ہو جائیں گی
ہر تکبیر کے ساتھ رفع یدین کی احادیث اہل حدیث حضرات کی ان دو کتب اور سجدوں میں رفع یدین کا آخری فعل ہونے کی حدیث فتاوی علمائے حدیث میں موجود ہے ، اور جناب خود تسلیم کر چکے ہیں کہ رفع یدین کا ایک حرف بھی منسوخ نہیں ہے ،تو اس حق سے منہ کیوں موڑے ہوئے ہیں؟؟؟
جناب نے دو فتوے نقل کئے ہیں پہلے فتوے کو نقل کرتا ہوں
اوراس مسئلے کا خلاصہ یہ ہے کہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سجدے میں جاتے ہوئے اور اٹھتے ہوئے کبھی ہاتھ اٹھایا ہے، اور کبھی ہاتھ نہیں اٹھایا ہے، اور ہر راوی نے وہ بیان کیا ہے جو انہوں نے دیکھا ہے
وبالله التوفيق۔ وصلى الله على نبينا محمد، وآله وصحبه وسلم۔علمی تحقیقات اور فتاوی جات کی دائمی کمیٹی۔ممبر نائب صدر برائے کمیٹی صدرعبد اللہ بن قعود عبدالرزاق عفیفی عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز۔
دوسرا فتویٰ
،اور البتہ آپ سجدہ میں ایسا نہیں کرتے تھے۔
وبالله التوفيق۔ وصلى الله على نبينا محمد، وآله وصحبه وسلم۔علمی تحقیقات اور فتاوی جات کی دائمی کمیٹی۔ممبر ممبر نائب صدر برائے کمیٹی صدرعبد اللہ بن قعود عبد اللہ بن غدیان عبدالرزاق عفیفی عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز۔
عامر بھائی پہلے فتویٰ میں سجدوں کے رفع یدین کا اقرار اور دوسرے فتویٰ میں انکار یہ تضاد کیوں؟ دونوں میں سے کون سافتویٰ قرآن و سنت کے مطابق ہے؟