• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسئلہ قراۃ خلف امام

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی میں آپ کو اردو لکھنا سکھاوں گا ان شاءاللہ۔

jazakallah khair janab
bohot shukriya

usse pehle kya hamare sawal ka tafseeli jawab bhi milsakta hai ?​
 
ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306
Assalamu Alaykum Wrwb :)
mazirat k sath k hamko urdu likhne nahi aata
aur ye site hame bohot pasand hai aur hame khushi huyi
lekin kya karen ham padhto sakte hain lekin likh nahi sakte
nasir rana ne hame ye link diya jinke ham shukrguzar hain

aur hamare bohot se sawalat hain jinke jawab chahiye
aur hame umeed hai wo yahan milenge

aur hamne jo sawal kiya hai wo yehi hai k masla khalf ul imaam k bare me hame tafseeli maloomat dalail k sath chahiye
aur sath hi hanfi jo iske qail nahi hain unke batil dalail ka jawab bhi

to barahe karam hame urdu sikhayen ya phir roman me hi likhne den
ya phir koi dost jo hamari madad karsake apna email id den jinse ham yahan kuch maloomat karsaken
jazakallah khair​
جزاک اللہ حافظ نوید بھائی
آپ یہاں بھی آ گئےمیں پہلے پہچانا نہیں تھا اب پہچان لیا،، بہت خوشی ہوئی ،، جزاک اللہ for coming
اب آپ یہاں آ گئے ہیں تو آپ کو ان شاءاللہ سب بھائی مل کر سکھا دیں گے،،
اور ارسلان بھائی نے تو آپ کو اردو سیکھانے کا کہ بھی دیا ہے،، جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی
نوید بھائی جب میں اس فورم پر آیاتھا تو مجھے بھی کوئی خاص اردو لکھنی نہیں آتی تھی مگر اب کچھ بہتر ہے ،، اور بھائیوں نے کافی ساتھ دیا،، خصوصا شاکر بھائی نے
اور آپ کے سوالات کا جواب ان شاءاللہ یہاں علمی شخصیات ہی دیں گے ،،
اور اپ اپنا تعارف یہاں کروائیں ،، چاہے رومن میں ہی اور میں اس کو اردو میں لکھ دو گا،،ویسے لکھنے کی ضرورت تو نہیں پڑھے گی کیوکہ سب بھائی رومن اردو پڑھ لیتے ہیں اگر انتظامیہ کہے گی تو لازمی لکھ دو گا،
اور ہاں اگر اس فورم میں سوال کرنے ہوں تو ایک سیکشن ہے سوالات و جوابات کا ،،آپ next وہاں سوال کیجیےگا۔
اور انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس سوال کو edit کرکے سوالات والے سیکشن میں بھیج دیں یا کوئی بہتر حل ہو،، جزاک اللہ
اور ایک گزارش تھی نوید بھائی کا نام بھی edit کر دیا جاے،یا نوید بھائی کا نام رومن اردو میں کر دیا جاے اوراگر اردو میں ہی کرنا ہوتو ارسلان بھائی اردو کی بورڈ سے آپ ان کو نام لکھنا بھی سیکھا دیجیے گا، جزاک اللہ خیرا
اور میرے خیال سے میں کچھ زیادہ ہی بول چکا ہوں،،اللہ حافظ،،
والسلام ،،محمد ناصر رانا
 
آفتاب

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
718
پوائنٹ
0

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
آفتاب بھائی جان میرے ذہن میں سوال انگڑائیاں لے رہا تھا۔اور اس کا جواب بھی آپ سے لیناتھا اس وجہ سے پوچھ رہا ہوں۔سب سے پہلے تو اگر سوال میں کوئی اس طرح کی بات ہو جو آپ کو اچھی نہ لگے تو بھائی معذرت۔۔
میرا سوال یہ ہے کہ کیا حق کو چھوڑ کر باطل فرق کی طرف جانے والے کتنے لوگ ہیں ؟ مزید وضاحت کہ وہ آدمی جس نے پہلے کلمہ پڑھا ہو،اور پھر کلمہ پڑھنے کے بعد وہ کافر ہوگیا ہو۔۔ کیا اس طرح کی کوئی بات تاریخ میں ملتی ہے یا نہیں ؟؟؟
اگر نہیں ملتی تو یہ بتائیں کہ حق کی طرف لوگ مائل ہوتے ہیں یا نہیں ؟؟؟ یعنی حق کی طرف لوگ بڑھتے ہیں یا نہیں ؟؟؟
اگر بڑھتے ہیں تو یہ بتائیں کہ پھر لوگ دوسرے مسالک چھوڑ کر اہل حدیث کیوں ہورہے ہیں ؟؟؟ اس کا جواب ۔۔
باقی اس کے علاوہ آپ یہ بتائیں کہ عام اختلافی مسائل مثلا رفع الیدین، آمین،سورۃ فاتحہ خلف الامام ، طلاق وغیرہ میں کسی اہل حدیث عالم نے اپنے اہل حدیث عالم کی مخالفت کی ہے یا نہیں ؟؟؟ (الاقلیل شاید۔وہ بھی کسی اجتہادی خطاء پر)۔لیکن حنفی علماء ہر اختلافی مسائل میں کیوں اختلاف کرتے ہیں؟؟؟ کیا جو اختلاف کرتے ہیں وہ حق پر ہوتے ہیں یا اختلاف نہ کرنے والے؟؟؟
اسی مسئلہ کو لیتے ہیں قراۃ خلف الامام جس میں حنفی علماء نے ہی اقرار کیا ہے۔کہ فاتحہ خلف الامام پڑھنی چاہیے۔۔تو یہ سب کیا ہے کچھ اقرار کرتے ہیں کچھ انکار کرتے ہیں کچھ کیا کہتے ہیں اور کچھ کیا کہتے ہیں ۔۔۔آپ کسی اہل حدیث سے یہ ثابت کرسکتے ہیں کہ اس نے کہا ہو کہ فاتحہ خلف الامام نہ پڑھو۔۔۔
پلیز میری ان باتوں پہ راہنمائی کریں ۔۔۔جزاک اللہ بھائی جان
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
جزاک اللہ حافظ نوید بھائی
آپ یہاں بھی آ گئےمیں پہلے پہچانا نہیں تھا اب پہچان لیا،، بہت خوشی ہوئی ،، جزاک اللہ for coming
اب آپ یہاں آ گئے ہیں تو آپ کو ان شاءاللہ سب بھائی مل کر سکھا دیں گے،،
اور ارسلان بھائی نے تو آپ کو اردو سیکھانے کا کہ بھی دیا ہے،، جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی
نوید بھائی جب میں اس فورم پر آیاتھا تو مجھے بھی کوئی خاص اردو لکھنی نہیں آتی تھی مگر اب کچھ بہتر ہے ،، اور بھائیوں نے کافی ساتھ دیا،، خصوصا شاکر بھائی نے
اور آپ کے سوالات کا جواب ان شاءاللہ یہاں علمی شخصیات ہی دیں گے ،،
اور اپ اپنا تعارف یہاں کروائیں ،، چاہے رومن میں ہی اور میں اس کو اردو میں لکھ دو گا،،ویسے لکھنے کی ضرورت تو نہیں پڑھے گی کیوکہ سب بھائی رومن اردو پڑھ لیتے ہیں اگر انتظامیہ کہے گی تو لازمی لکھ دو گا،
اور ہاں اگر اس فورم میں سوال کرنے ہوں تو ایک سیکشن ہے سوالات و جوابات کا ،،آپ next وہاں سوال کیجیےگا۔
اور انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس سوال کو edit کرکے سوالات والے سیکشن میں بھیج دیں یا کوئی بہتر حل ہو،، جزاک اللہ
اور ایک گزارش تھی نوید بھائی کا نام بھی edit کر دیا جاے،یا نوید بھائی کا نام رومن اردو میں کر دیا جاے اوراگر اردو میں ہی کرنا ہوتو ارسلان بھائی اردو کی بورڈ سے آپ ان کو نام لکھنا بھی سیکھا دیجیے گا، جزاک اللہ خیرا
اور میرے خیال سے میں کچھ زیادہ ہی بول چکا ہوں،،اللہ حافظ،،
والسلام ،،محمد ناصر رانا
Allahi barik feek janab
jee apka shukriya jo apne hame ye site k bare me bataye
jazakallah khair
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
یہ لیں بھائی اس کتاب میں قراۃ خلف امام پر تفصیل سے احادیث کا ذکرکیا گیا ہے

DOWNLOAD
Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as"
bohot shukriya janab
jazakallah khair
 
عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,018
پوائنٹ
120
۔آپ کسی اہل حدیث سے یہ ثابت کرسکتے ہیں کہ اس نے کہا ہو کہ فاتحہ خلف الامام نہ پڑھو۔۔۔
پلیز میری ان باتوں پہ راہنمائی کریں ۔۔۔جزاک اللہ بھائی جان
السلام علیکم،
امام البانی رحمہ اللہ جہری نمازوں میں فاتحۃ خلف الامام کو منسوخ قرار دیتے ہیں، میرا خیال ہے کہ یہی موقف شیخ الاسلام ابن تیمیہ کا بھی ہے۔
 
Top