• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسئلہ - پیشاب سے سورہ فاتحہ لکھنا

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

اشماریہ بھائی! پچھلے سات صفحات سے وہ بات پیش کر دیں جس کی جانب آپ توجہ مبذول کروانا چاہتے ہیں!
محترم بھائی! کچھ جوابات دیے تھے جن کا رد مطلوب تھا۔ کچھ سوالات تھے جن کا جواب مطلوب تھا۔
لیکن فی الحال اس کی طرف توجہ مبذول کروانا مناسب سمجھتا ہوں:

ایک اچھا سا سوال یہ ہے کہ جب میں ان مسائل پر بحث کرتا تھا تب آپ حضرات کہاں تھے؟
اب میں ان موضوعات پر ابحاث نہیں کرتا۔ کچھ وقت کی کمی کی وجہ سے اور اس وجہ سے کہ کوئی ایسا کام کرنا چاہیے جس کا ہمیں اور سب کو فائدہ ہو۔ یہاں کون سا آپ حضرات نے مان جانا ہے۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ نے صفحات لکھا تھا، میں تو سمجھا کہ آپ کتاب حاشیہ ابن عابدین شامی کی عبارت سے پچھلے سات صفحات کی بات کر رہے ہیں۔
 
جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
حاشیہ ابن عابدین ج 1باب التداوی بالمحرمات میں یہ فتوی موجود ہے :لو رعف فخرج الدم فکتب الفاتحۃ بالدم ومسح علی جبینہ ،وبالبول ایضا ان علم بہ الشفاء۔۔اس فتوی کو پڑھئے اور انکے اسلامیت پہ ماتم کیجئے یہ ان لوگوں کا فتوی ہے جو اپنے آپ کو شیخ الحدیث اور شیخ الفقہ و التفسیر کہکر سیدھے سادے عوام کواپنے دام فریب میں گرفتار کرکے انہیں اسلام سے دور کرنے میں کامیاب ہیں اللہ اس شر سے محفوظ رکھے۔
 
پچھلے آٹھ صفحات میں آپ کے لیے بہت مفید اشیاء ہیں۔ پڑھ لیجیے۔ اس مسئلہ پر نفس مسئلہ کے اعتبار سے بحث ہو چکی ہے۔
 
Top