• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مساجد اللہ کا گھر !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
خانہ کعبہ کی ایک بہت ہی عظیم اور خوبصورت ویڈیو دیکھیں اﷲ ہمیں اپنے گھر میں طواف کا شرف عطا فرمائے جتنی زیادہ پسند آئے ویڈیو اتنا ہی شیئر بھی کر دیے گا جزاک اللہ خیر



اَللّٰھُمَّ فَقِّھْنِیْ فِی الدِّیْنِ
اے اﷲ! مجھے دین کی سمجھ عطافرما (بخاری)
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
محمد عامر یونس بھائی
اس لنک کی پوسٹ نمبر25 پر بہن نسرین فاطمہ نے ویڈیو شیئر کی ہے۔جومیرےپاس play ہوگئی ہےاورڈونلوڈ کاآپشن بھی آتاہےیعنی میرامسئلہ حل ہوگیاہے۔تو آپ بھی اگرممکن ہوتواس طریقےسےویڈیواپلوڈ کردیاکریں۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
World's 7th largest mosque in Bahria Town Lahore

فن تعمیر کی مفرد شہکار بحریہ ٹاون لاہور کی جامع مسجد پاکستانیوں کی توجہ کا مرکز بن گئی،،،دنیا کی ساتویں بڑی مسجد کااعزاز حاصل کرنے والی اس عبادت گاہ میں قرآن اکیڈمی اور سات سو سال پرانے قرآنی نسخوں کا میوزیم بھی قائم کیا جائے گا


لنک


 
Top