• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسبوق کی اقتدا میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟

مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
463
پوائنٹ
209
میں سمجھ نہیں کہ اس کا مطلب کیا ہے ۔ یعنی اگر میں فجر کے لیے جاتاہوں اور میرا ایک رکعت رہ جاتی ہے تو بعد میں کیا میں اونچی آواز سے تلاوت کروں گا؟
ہاں جو رکعت آپ کی چھوٹ گئی ہے اس رکعت میں سورہ فاتحہ اور کوئی اور سورت بلند آواز سے پڑھنی ہے ۔
 
Top