• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسجد اقصیٰ قرآن وسنت کی روشنی میں ایک تحقیقی جائزہ

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
میرے خیال میں اس تھریڈ کو اب مقفل کر دینا چاہیے۔ الیاسی صاحب کوئی کام کی بحث نہیں کر رہے ہیں اور خواہ مخواہ بات کو لمبا کر رہے ہیں اور دلیل سے زیادہ ان کا زور طعن وتشنیع پر ہے۔ دلیل انسان کے پاس نہ ہو تو کوئی حرج نہیں لیکن رویہ تو کم از کم مہذب ہونا چاہیے جبکہ یہاں رویہ بھی علمی بجائے جذباتی ہے۔
ایک ایسے نقطے پر بغیر دلیل اصرار کر رہے ہیں کہ جس پر شاید ہی کوئی دوسری رائے موجود ہو۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top