محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,801
- پوائنٹ
- 1,069
کیا یہ خبر صحیح ہیں ؟
اٹیچمنٹس
-
63.4 KB مناظر: 247
خلیل رانا صاحب! کیا قوم بریلویہ کو اپنے اعمال ضائع ہونے کا خدشہ نہیں ہے کہ وہ با آواز بلند اپنا خود ساختہ درود و سلام پیش کرتے ہیں۔ کیا یہ جاہل لوگ تو نہیں؟؟؟؟مکی پاکستانی صاحب !
الحمد للہ مدینہ منورہ میں محفل میلاد ہوتی ہے اور ہوتی رہے گی
رانا صاحب ۔مکی پاکستانی صاحب !
الحمد للہ مدینہ منورہ میں محفل میلاد ہوتی ہے اور ہوتی رہے گی ،نجدی وھابی حکومت غریبوں کی پٹائی تو کرتی ہے کہ یہ ان کے نزدیک بدعت ہے، لیکن جب ان کے حکمران روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کھڑے ہوکر ہاتھ اُٹھا کر دُعا مانگتے ہیں اُس وقت ان تنخواہ دار وھابی شرطوں کی توحید کہاں چلی جاتی ہے، اس وقت ان حکمرانوں کی پٹائی کیوں نہیں کرتی؟