حرب بن شداد
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 13، 2012
- پیغامات
- 2,149
- ری ایکشن اسکور
- 6,345
- پوائنٹ
- 437
کیا اس وڈیو میں بیان کی ہوئی باتیں درست ہیں؟؟؟۔۔۔
سبائی مذہب جس کا نام بدل کر شیعہ رکھ دیا اور بہانہ حب علی رضی اللہ عنہ کا بنایا گیا ۔ اس مذہب کی ابتدا عبد اللہ بن سبا نامی یہودی نے کی اور اس نے حب علی کا نعرہ بلند کیا ۔ یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ خود فیصلہ کریں کہ کیا یہ وہی مذہب نہی !