• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسلمانوں کی ذلت وغلامی میں منافق حکمرانوں کا کردار

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
جس دن آپ کی فوج اسلام سے محبت کرنے لگے گی تو وہ آپ کی نہیں اللہ کی فوج کہلائے گی۔جب فوج پاکستان میں اسلامی قوانین نافذ کردے گی تو یقیناً میں اور آپ اس فوج کے ہمراہ پرچم جہاد بلند کریں گے۔لیکن اس سے پہلے آپ کی فوج اس بات کا ثبوت تو فراہم کرے کہ وہ اللہ کی فوج ہے۔ابھی تک تو یہ فوج فی سبیل الطاغوت ہے۔اسی کی راہ میں اپنی جان کھپارہی ہے۔
ان شاء اللہ ایسا ہی ہو گا
 
Top