ان شاء اللہ ایسا ہی ہو گاجس دن آپ کی فوج اسلام سے محبت کرنے لگے گی تو وہ آپ کی نہیں اللہ کی فوج کہلائے گی۔جب فوج پاکستان میں اسلامی قوانین نافذ کردے گی تو یقیناً میں اور آپ اس فوج کے ہمراہ پرچم جہاد بلند کریں گے۔لیکن اس سے پہلے آپ کی فوج اس بات کا ثبوت تو فراہم کرے کہ وہ اللہ کی فوج ہے۔ابھی تک تو یہ فوج فی سبیل الطاغوت ہے۔اسی کی راہ میں اپنی جان کھپارہی ہے۔