• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسلمانوں کے خلاف یہود کی مدد کفرہے: 15 ممالک کے 100 علماء کا فتویٰ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا بھائی
پوائنٹ نمبر 3 پر آپ کا نقطہ نظر واضح ہو گیا اب پوائنٹ نمبر 1 پر بھی کچھ وضاحت کر دیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ایک اور بات
بھائی آپ نے لکھا
حالانکہ اس انسان کے دل میں کفر اور شرک کی نفرت اور عداوت موجود ہے محض کافروں اور مشرکوں سے ڈرتے ہوئے وہ شرکیہ اورکفریہ بات کہہ ڈالتا ہے تو ایسا شخص بھی ایمان لانے کے بعد کافر ہوجاتا ہے۔""
لیکن جبر و اکراہ میں تو اس بات کی رخصت ہے کہ آدمی اپنی جان بچانے کے لئے کلمہ کہہ دے لیکن دل ایمان پر مطمئن ہو تو وہ شخص کافر نہیں ہوتا، جیسے حدیث میں بھی ہے لیکن عزیمت اسی میں ہے کہ نہ کہے۔

کیا جبر و اکراہ اور خوف و ڈر جس میں دل ایمان پر مطمئن ہو کوئی فرق ہے یا نہیں؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بھائی ! آپ نے جو لنک شئیر کیا ہے، اس میں واقعی فریقین کی بہت گفتگو موجود ہے، میں نے پہلے نہیں پڑھی تھی، میں اب مطالعہ کرتا ہوں، ان شاءاللہ
جزاک اللہ خیرا
 
Top