Dua
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 30، 2013
- پیغامات
- 2,579
- ری ایکشن اسکور
- 4,440
- پوائنٹ
- 463
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و بر کاتہ،
اس سے پہلے یہ ویڈیو یہاں شئیر کی گئی ہے یا نہیں اور اب تک کتنے لوگ اسے دیکھ بھی چکے
ہیں،اس بارے میں ،میں نہیں جانتی۔مگر اس ویڈیو میں سبق موجود ہے۔
یہ ویڈیو موروکو کے مسلمان نوجوان کی ہے، یہ مایوس نوجوان ایک بھرے اجتماع میں اپنے گناہوں کا اقرار اور ان پر ندامت کا اظہار کرتا ہے۔۔۔گناہوں سے پلٹنے کی کیفیت اور اس کے بعد کے مسائل کا سامنا یہ ایک مشکل صورتحال ہے اور معاشرے میں موجود ہے۔۔۔مگر اللہ ہی ہے جو انسان کو راستہ دکھاتا ہے جیسے اس نوجوان کو۔
اللہ تعالی صبر و استقامت سے نیک عزائم پر ڈٹے رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔
معذرت کے ساتھ کہ مجھے اس ویڈیو کا لنک یوٹیوب کے علاوہ نہیں مل سکا،اگر کوئی بھائی اسے دوسرے پلئیرز
پر منتقل کر دے تو سب آسانی سے دیکھ سکیں گے۔ان شاء اللہ