• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسلم حکمران فتنوں کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں:حافظ محمد سعید

شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
422
پوائنٹ
76
امیر جماعةالدعوة حافظ محمد سعید نے خطبہ جمعہ کے دوران کہاکہ مسلم حکمران ملکوں و معاشروں کی اصلاح کی بجائے خود فتنوں کے پھیلاﺅ کا سبب بن رہے ہیں۔ سرکاری سرپرستی میں فحاشی و عریانی کو فروغ دیا جارہا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلمان اپنے بچوں کی تربیت دینی بنیادوں پر کریں اور انہیں مغربی این جی اوز کے زیر اہتمام چلنے والے ایسے تعلیمی اداروں میں داخل نہ کروائیں جہاں ان کے عقیدے و ایمان برباد ہونے کا اندیشہ ہو۔ اولاد اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔اس کی پرورش اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی تعلیمات کے مطابق کرنے میں ہی دنیا و آخرت کی کامیابی ہے۔
 
Abu Muhammad

مبتدی
شمولیت
اپریل 01، 2013
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
0
جو حکمران فتنوں کے پھیلائو کا سبب بن رہے ہیں ان کے فتنوں سے بچنے اور ان کی سرکوبی کرنے کےلئے کیا شریعت نے یہ طریقہ مقرر کیا ہے کہ اپنے بچوں کی دینی تربیت پر لگ جائو۔۔۔ سبحان اللہ!
کیا ان حکمرانوں کا فتنہ گھروں میں داخل نہیں ہوجائے گا ؟ کیا آج اپنے بچوں کو گھروں میں باندھ کررکھ سکتا ہے؟ ظاہر ہی بات جب گھر سے باہر نکلنا ہے تو فتنوں کا مقابلہ کرنا پڑےگا!!
وہ فتنہ جوکہ انسان کے دین و ایمان کو برباد کرنے پر تل جائے اس کے خلاف قتال فرض عین ہوجاتاہے۔ صرف اولاد کی تربیت کافی نہیں ہوتی ۔۔۔ !!!
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
جو حکمران فتنوں کے پھیلائو کا سبب بن رہے ہیں ان کے فتنوں سے بچنے اور ان کی سرکوبی کرنے کےلئے کیا شریعت نے یہ طریقہ مقرر کیا ہے کہ اپنے بچوں کی دینی تربیت پر لگ جائو۔۔۔ سبحان اللہ!
کیا ان حکمرانوں کا فتنہ گھروں میں داخل نہیں ہوجائے گا ؟ کیا آج اپنے بچوں کو گھروں میں باندھ کررکھ سکتا ہے؟ ظاہر ہی بات جب گھر سے باہر نکلنا ہے تو فتنوں کا مقابلہ کرنا پڑےگا!!
وہ فتنہ جوکہ انسان کے دین و ایمان کو برباد کرنے پر تل جائے اس کے خلاف قتال فرض عین ہوجاتاہے۔ صرف اولاد کی تربیت کافی نہیں ہوتی ۔۔۔ !!!

جوچاہے تیرا حسن کرشمہ ساز کرے۔
 
بنت حوا

مبتدی
شمولیت
مارچ 09، 2013
پیغامات
95
ری ایکشن اسکور
246
پوائنٹ
0
پاکستان ایک کلمہ پڑھنے والوں کا ملک ہے،جس میں اپنے آپ کو مسلمان کہنے والے حکمران موجود ہیں۔
اس لیے ان کو دعوت دی جائے گی۔
ہاں جس جماعت نے ان کو سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق ہاتھ پکڑ کر تنہائی میں دعوت دے کر ان کے تمام دلائل کا رد اور ان کی ہر تاویل کا توڑ پیش کر دیا ہے۔
اور ان پر حجت تمام کر دی ہے۔اور اس قدر سکت رکھتا ہے کہ اگر ان کے خلاف جہاد کرے گا تو بے گناہوں کی جان،مال اور عزت کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔
تو اس پر پاکستان میں جہاد فرض ہے۔وہ لازمی کرے۔اور ہمیں بھی بتائے تاکہ ہم بھی اس جہاد کا حصہ بن سکیں۔اور دنیا میں نفاذ شریعت کے لیے اپنا کردار ادا کر سکیں۔
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
پاکستان ایک کلمہ پڑھنے والوں کا ملک ہے،جس میں اپنے آپ کو مسلمان کہنے والے حکمران موجود ہیں۔
اس لیے ان کو دعوت دی جائے گی۔
دعوت کب دیں گی ان طواغیت کو جنہوں نے طاغوتی قوانین نافذ کررکھے ہیں اپنے آپ کو مسلمان کہلانے کے باوجود ۔۔۔۔۔۔۔کیا ان کا عمل ان کے قول کے مطابق ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
جو حکمران فتنوں کے پھیلائو کا سبب بن رہے ہیں ان کے فتنوں سے بچنے اور ان کی سرکوبی کرنے کےلئے کیا شریعت نے یہ طریقہ مقرر کیا ہے کہ اپنے بچوں کی دینی تربیت پر لگ جائو۔۔۔ سبحان اللہ!
کیا ان حکمرانوں کا فتنہ گھروں میں داخل نہیں ہوجائے گا ؟ کیا آج اپنے بچوں کو گھروں میں باندھ کررکھ سکتا ہے؟ ظاہر ہی بات جب گھر سے باہر نکلنا ہے تو فتنوں کا مقابلہ کرنا پڑےگا!!
وہ فتنہ جوکہ انسان کے دین و ایمان کو برباد کرنے پر تل جائے اس کے خلاف قتال فرض عین ہوجاتاہے۔ صرف اولاد کی تربیت کافی نہیں ہوتی ۔۔۔ !!!
اللہ اکبر کبیرا
یعنی کسی بھی بہانے سہی مسلمانوں کا خون حلال کرنا ہے آپ لوگوں نے۔۔۔۔۔
 
بنت حوا

مبتدی
شمولیت
مارچ 09، 2013
پیغامات
95
ری ایکشن اسکور
246
پوائنٹ
0
دعوت کب دیں گی ان طواغیت کو جنہوں نے طاغوتی قوانین نافذ کررکھے ہیں اپنے آپ کو مسلمان کہلانے کے باوجود ۔۔۔۔۔۔۔کیا ان کا عمل ان کے قول کے مطابق ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جناب یہی بات تو سمجھائی جا رہی ہے کہ ان کو دعوت دی جائے گی۔لیکن جذبانی حضرات ہیں کہ دعوت دی ہی نہیں۔۔۔۔حجت تمام کی ہی نہیں۔۔۔پہلے طاغوت،کفر،ارتداد قتال کے فتوے جھاڑنے لگ گئے۔
میں آپ سے پوچھتی ہوں کہ آپ نے یا آپکے آقاوں نے کس دن دعوت دی ہے ان کو؟
یاد رہے۔۔۔میرا سوال دعوت دینے کے بارے ہے۔دھمکی دینے کے بارے نہیں۔۔
یعنی دعوت دے کر،ان کے اعتراضات سن کر،ان کا مدلل جواب دے کر،،ان کی تاویل توڑ کر،،ان کی جہالت ،اکراہ،کو دور کر کے۔۔۔
کب آپ حضرات نے یہ تمام شرطیں پوری کی ہیں؟
ہاں اگر کر چکے ہیں اور اتنی طاقت رکھتے ہیں کہ بے گناہوں کا خون نہیں بہے گا۔تو اللہ کی قسم میں آپ کے ساتھ ہوں ۔۔۔ان حکمرانون کو قتل کرنے کے لیے ۔۔۔۔۔
 
پہلے ان طواغیت کو دعوت دیں۔ اور اس دعوت کے نتائج سے ہمیں بھی آگاہ کریں۔خالی خولی باتیں کرنے سے کوئی مقصد حاصل نہ ہوگا۔
 
Top