• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسلکِ اعتدال

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
Assalam-O-Alaikum !
How are you all ? I hope you are all right by the Grace of Almighty Allah. Today, I am going to upload 3 important parts of ''Maslak-e-Aitadaal''. along with Questions & Answers. I request to all of you to read all 3 parts to understand the main reasons of differences between ''Ahle Sunnat'' & ''Ahle Hadith''. Also you will find the arguments of ''Munkareen-e-Hadith'' and their rejection.

May Almighty Allah guide us to the right path !
 

اٹیچمنٹس

شمولیت
فروری 29، 2012
پیغامات
231
ری ایکشن اسکور
596
پوائنٹ
86
Walaikum Salam Wa Rehmatullah,
Thanks for sharing these important information from Molana Modoodi r.a Masla e Aitedal. Before commenting on the Subject, I just want to clear some misconceptions in the post. You have written "differences between ''Ahle Sunnat'' & ''Ahle Hadith''
, Dear brother there is not a single difference between Ahle Sunnat and Ahle Hadith, Difference is between Ahl e Hadith and Ahl ul Raey, Alhul Hadith and Ahle Sunnat are same, as Hadith and Sunnat are same.. On the other Hand, Maslak e Ahl ul Hadith is represented in this article in a very biased and wrong way. Written in the Article,

اہل حدیث حضرات محدثین کے حرف کو آخر مانتے ہیں، ان کے کھرے کو کھرا اور کھوٹے کو کھوٹا مانتے ہیں۔

This statement can be true up to some extent, but Molana Sahib was trying to deliver an impression that Ahle Hadees are obeying Muhaddiseen like Muqalideen do Taqleed of there Imams. which is completely wrong. If this is true, then what will you say about the work of the great Muhaddis of this century llama Nasir ud din Abani r.a who critically analyse the work of great Muhadiseen like Ibn e Maja, Abu Daood, Nasai r.a and criticized on several chain of transmissions which was known to be Sahih or Hassan before. Actually Molana Modoodi r.a was not a scholar of Hadith (Muhaddis), but he wishes to be among them, . But the Uloom ul Hadees, the knowledge of Isma ul Rijaal, the grip on Allal-ul-Hadis was not very easy. Thats why he introduced a term "MIZAJ SHINAS e RASOOL", so one can be a mizaj shinas to critisize a hadees very easily, that's why Molana Modoodi r.a spoken very much against Iamam Bukhari's works and Hadith of Hazrat Ibraheem a.s. The scholars of Hadith quote Maslak e Aitedal as Maslak e Aetizal,. Read the related articles of the book on this link, it will help you understanding more. But before this, you should have the knowledge of Manhaj e Muhadiseen wa Ahl ul Hadees. Jazakallah.

http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/musannifeen/article/1-urdu-islami-kutub/2461-maqalte-hadith.html

جماعت اسلامی کا نظریہ حدیث۔
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
Assalam-O-Alaikum !
Brother Usman, shaid aap ne question answers ki file nahi parhi hai. Agar aap us ko parhte to aap per haqeeqat khul jati. Lekin mera khayal hai ke aap ne pura mazmoon bhi sahih tarah nahi parha hai. Kuhda ke liye tassub ki ainak utar ke aik bar dobara is ko parhen. Kia aap is baat per iman late han ke muhadiseen ne doodh ka doodh pani ker diya hai or ab hame un per iman le ana chahiye kyun ke unho ne un ke batin mein jhank liya tha. Mein Ahle Hadith hote hue bhi Maulana Maududi (R.A) ke bohat se nazriat se itifaq kerta hn. Rahi baat Ibrahim (A.S) ki teen jhoot wali agar aap ne ''Bukhari'' ka kalma parh liya hai to mein kia ker sakta hn. Is hadees mein yaqeenan kahi kisi ravi se ghlati hue hai sunne mein. Mein is baat ko Nabi (S.A.W) ki taraf mansoob nahi ker sakta. Kyun ke mujhe ravi ki sadaqat se zaida Ibrahim (A.S) ki ''Siddiqiyat'' pe yaqeen hai. Agar aap log aise hadeeson ko mante hai to shouq se mane magar aap ko ye haq hargiz nahi pohancha ke hame ''Munkareen-e--Hadees'' kahe.
 
شمولیت
فروری 29، 2012
پیغامات
231
ری ایکشن اسکور
596
پوائنٹ
86
جزاک اللہ ٹی کے ایچ 2000 بھائی، آپ کی یہ پوسٹ پڑھ کر انداذہ ہو گیا کہ "کوئی فائدہ نہیں"۔۔۔ آپ نے بے حد جزباتی پوسٹ کر دی بھائی، اگر میری کوئی بات بری لگی ھو تو معزرت چاہتا ہوں۔ تعصب کی عینک لگائی ہوتی تو مولانا مودودی رحمہ اللہ کے نام کے ساتھ رحمہ اللہ نا لگاتا، بالکل ویسے ہی جیسے آپ نے تعصب میں آ کر امام بخاری رحمہ اللہ کا نام لکھا ہے۔ تعصب بات کرنے کے انداز سے معلوم پڑ جاتا ہے میرے محترم بھائی۔ مولانا مودودی رحمہ اللہ نے اپنی شاہکار کتاب "سنت کی آیئنی حیثیت" لکھ کر یہ واضع کر دیا کہ ان کا موقف کیا تھا۔ لیکن اس کا یہ مطلب نھیں کہ انکی تحریروں میں موجود کسی غلطی پر نقد بھی نہیں کیا جا سکتا۔ باقی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی حدیث کہ بارہ میں اعتراض، تو اس کے اتنے مدلل جواب دیئے جا چکے ہیں کہ یہ معاملہ اب دفن ہو چکا ہے، مگر مقلدین آئمہ اور مقلدین عقل کو سیدھے سے جواب بھی سمجھ نھیں آتے، اوپر لنک میں موجود کتاب میں بھی اس حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر غیر معقول قسم کے اعتراضات کا مدلل جواب دیا گیا ھے۔۔۔ اللہ آپ کو پڑھنے کی توفیق دے۔ باقی میرے بھائی آپ کو کوئی منکرین حدیث نھی کہ رہا، بد گمانی سے پرہیز بہتر ہے، اللہ سمجھ کر قبول کرنے کی توفیق دے، آمین۔
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
Assalam-O-Alaikum !
Usman Bhai, aap ka bohat shukria ke aap ne wo tashaddud bhara andaz nahi apnaya jo kuch jahil apnate han. Mein Imam Bukhari (R.A) ke khilaf hargiz nahi mera muaqaf ye tha ke Imam Bukhari bhi to akhir aik insan hi the koi farishta to nahi the. Beshak Imam Bukhari (R.A) ne jo khidmaat hadees ke muamle mein den han wo yaqeenan qabil-e-tehseen han. Bukhari Shareef mein jis riwayat ka hawala diya hai us ka jo jawab Maulana Maududi (R.A) ne diya mein us se itifaq kerta hn lekin agar aap Muhammad Ismail Salafi sahab ke jawab se itifaq kerte han to koi baat nahi zaroori nahi ke har Alim-e-Deen ke tamaam nazriat aik jese hn. Hamare apne Ahle Hadith ke halqe mein kuch jahil log han jo aise masail mein ikhtilaf per ham pe ''Munkareen-e-Hadees'' ka jhota ilzam lagate han. Mera ishara bhi un ki taraf tha aap ki taraf nahi. Mein ''Shakhsiat Parasti'' mein mubtala nahi mein hamesha haq ka talib-e-Ilm rehta hn. Yahi waja hai ke mein har masle mein Ahle Hadith ko harf-e-Akhir nahi samajhta. Han ''Shirk'' se mujhe shadid nafrat ha. Ahle Hadith mein bhi ache log han lekin kuch jahil qism ke log apni kam ilmi ki waja se Ahle Hadith ki jamat ko badnaam kr rahe hn. Mein Islami Riyasat ke qayam mein Jamat-e-Islami aur Ahle Hadith ko aik hi sikke ke do rukh samajhta hn. Agar hm Usol mein mutafiq han to farooi masail mein agar ikhtilaf ho jaye to koi buri baat nahi.
Allah hm sab per apni rehmat farmaye ! Ameen !
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
Assalam-O-Alaikum !
How are you all ? I hope you are all right by the Grace of Almighty Allah. Today, I am going to upload 3 important parts of ''Maslak-e-Aitadaal''. along with Questions & Answers. I request to all of you to read all 3 parts to understand the main reasons of differences between ''Ahle Sunnat'' & ''Ahle Hadith''. Also you will find the arguments of ''Munkareen-e-Hadith'' and their rejection.

May Almighty Allah guide us to the right path !
جناب آپ کی پوسٹکو پڈھنا بہت مشکل ہے ، الفاظ بہت چھوٹے ہیں
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
جناب آپ کی پوسٹکو پڈھنا بہت مشکل ہے ، الفاظ بہت چھوٹے ہیں
جہاں تک اصول درایت کا معاملہ ہے ۔ اگر ہم اصول درایت کو سامنے احادیث کو پرکھیں تو حدیث کے بہت بڑے ذخیرے کو ہم خیر باد کہہ دیں گے
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
Salam !

Hafiz Imran Sahab, ''Dirayat'' ka usol Ahle Ilm ke liye hai aur sirf ''Riwayat'' ka usol kam ilm logon ke liye hai kyun ke un ke andar baseerat ki kami hoti hai.''Maslak-e-Aitadaal'' ko dobara parhen aur phir apne sawaal ka jaiza len. Ahle Hadith hazraat ne bhi bohat si ''Zaeef'' riwayat ko chora hai us ka kia ho ga ? Question Answer ki file ko parhe to aap ko jawab mil jaye ga. Mein ''Deobandi'' maslak ki kitabon aur ''Ahle Hadith'' ki kitabon ko parh ke uljhan ka shikaar tha magar Allah reham kare Maulana Maududi per jin ki kitaben parh ker sahih rah mili hai. Warna Ahle Hadith ki ''Riwayat Parasti'' se mutanaffar ho kr shaid ''Munkareen-e-Hadees'' ho jata.
 
شمولیت
فروری 29، 2012
پیغامات
231
ری ایکشن اسکور
596
پوائنٹ
86
tkh2000 بھائی آپ کا نام کیا ہے، چلیں آپ کو صرف پیارے بھائی لکھتا ہوں، تو پیارے بھائی میں نے دیوبندیوں کی اتنی کتابیں تو نھیں پڑھیں، مگر کیونکہ میرا مضمون ہی انکار حدیث اور عقائد منکرین حدیث ہے، اس لئے منکرین حدیث کی کافی کتابیں پڑہی ہیں، اور ان کے رد میں لکھی گیئ تمام کتب میری لائبریری میں موجود ہیں۔ دس اصل مولانا مودودی رحمہ اللہ کو منکرین حدیث کہنا بہت بڑی جہالت ہے، وہ بھت بڑے عالم دین تھے، مگر جیسے آپ نے فرمایا کہ امام بخاری رحمہ اللہ فرشتے نہیں تھے، ایسے ہی مولانا مودودی بھی ایک انسان تھے، جن سے منھج محدثین یعنی اہل الحدیث کے نزدیک کچھ اصولی غلطیاں ہوئی ہیں جن کو کچھ عالم معتدل انداز میں اور کچھ متشدد طریقہ اپناتے ھوئے بیان کرتے ہیں، مگر دونوں کا مقصد قول رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حفاظت و سربلندی ہوتی ہے۔ مگر یقینا احسن انداز معتدل طریقہ بیان ہے۔

پیارے بھائی اگر آپ قدیم و جدید انکار حدیث اور ملحد قسم کے منکرین حدیث کا لٹریچر پڑھینگے، تو آپ کو اندازہ ہوگا کے حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف ان کے بغض کی ابتدا حدیث کے سیدھے انکار سے نہی بلکہ "تشکیک" سے ہوتی ہے، مطلب شک پیدا کرتے ہیں کہ حدیث دو سو سال بود لکھی گیئ، روایت کرنے والے سب انسان تھے، ان سے غلطی ھو سکتی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیث کا مجموعہ کیوں نہی لکھوایا، وغیرہ وغیرہ، اور یقین جانئے کہ ایک کم علم آدمی کو یہ اعتراضات بھت علمی اور عقلی لگتے ہیں جب کہ یہ سب کے سب بیہودہ اور جاہلانہ اعتراضات ہیں۔ شک کو بعد آہستہ آہستہ حدیث کے انکار کی طرف لاتے ہیں۔

ایسے ہی ایک اعتراض جو کہ دونو جانب سے آیا، منکرین حدیث اور متعصب احناف بھایئوں کی جانب سے، وہ تھا کہ محدث، مثلا امام بخاری رحمہ اللہ، صرف محدث تھے، ان کا کام صرف حدیث جمع کرنا اور روایت کرنا تھا، انکو درایت اور اصول فقہ کا کچھ پتا نہ تھا، محدثین نے حدیث سنی، راویوں کی عدالت دیکھی، روایت میں اتصال دیکھا، اور کتاب میں لکھ دی، نا عقل استومال کی، نہ ہی درایتی اصول۔ اس اعتراض کی اصل وجہ فروعی مسائل میں جمیع محدثین اور احناف کا اختلاف تھا۔ اس ہی اعتراض کو منکرین حدیث نے حنفی بھایئوں کی کتب سے سرقہ مر کر اپنی کتابوں میں شامل کیا اور مرزا قادیانی کی طرح بھت سے سادہ عوام کو اپنے "ٹھوس علمی و عقلی دلائل" سے متاثر کر کہ اپنے پیچھے لگا لیا۔

ایسے ہی حدیث کے انکار کے لئے راوی کے فقیہ ہونے کی شرط عائد کی، حتی کہ حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ کی روایات کو اس لئے نظر انداز کیا گیا کہ یہ صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم فقیہ نہی تھے، ان کو درایت کا پتا نہی تھا، بس حدیث سنی اور لکھ لی۔۔۔ اس بات کی بھت سی مثالیں احناف کی کتب میں ملیں گی۔۔۔

اس لئے پیارے بھائی اب جب بھی کوئی یہ کھتا ھے کہ "Dirayat'' ka usol Ahle Ilm ke liye hai aur sirf ''Riwayat'' ka usol kam ilm logon ke liye hai kyun ke un ke andar baseerat ki kami hoti hai" تو حدیث رسول کی حفاظت کرنے والوں کی وہ جماعت، جس نے 1300 سال سے ان تمام بدعتیوں کا تعقب کیا ہے، جنہوں نے کسی نہ کسی انداز میں حدیث رسول کا انکار کیا ہے، جب ایک بڑے جید عالم دین سے اس قسم کی باتیں سنتی ہے، تو عوام کو تنبیہ کرتی ہے کہ ان شبھات کا نتیجہ انکار حدیث تک پہنچتا ہے۔۔۔

میرے پیارے بھائی، میری باتیں تو بس میری اپنی ہی ہیں، کوئی دلائل نھیں، اس لیے میں چاھتا ہوں کہ آپ میری درخواست پر 2،3 کتب کا مطالعہ کیجئے، میں بھی مسلمان ھوں اور آپ بھی، دونوں سچے دینی بھائی، شاید ایک دوسرے کو دئے گئے مخلص مشوروں سے اللہ ہمیں سیدھا راستہ دکھا دے، آمین۔۔۔ دعا مین یاد رکھئے گا۔

مندرجہ ذیل کتب کا مطالعہ ضرور کیجیئے گا:

حجيت حديث از اسماعيل سلفي رحمہ اللہ
http://www.deenekhalis.net/play.php?catsmktba=903#.UmAJtdLBOSo

تفہیم اسلام
http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/4-radd-fitna-inkar-e-hadees/3802-tafheem-e-islam.html

انکار حدیث کا نیا روپ
http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/4-radd-fitna-inkar-e-hadees/466-inkar-e-hadees-ka-niya-roop.html
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
Assalam-O-Alaikum !
Mujhe afsoos se kehna parh raha hai k aap abhi tak meri baat nahi samjhe mein pehle bhi keh chuka hn ke meri upload ki hui 3 kitabon ko ghoor se parhen. Khair koi baat nahi bas mukhtasar yeh kehna chahta hn ke mere dil mein bhi ''Hadees'' ka haqeeqi maqam hai aur mujhe ''Munkareen-e-Hadees'' ke dalail aur us ka rad bhi pata hai. Is liye mujhe mazeed koi kitab parhne ki zaroorat nahi is mauzo per bohat se ulama-e-karam ne likha hai aur sab ka nichor bhi aik hi hai. Darasal kuch Ahle Hadith apni kam ilmi ki waja se un ulama-e-karam se bhi ulath jate han jo khud un hi ki jamaat ke hote han. Aur aise log ''Dirayat'' ko bilkul ahmiyat nahi dete mera ishara bhi un hi ki taraf tha. Alhamdullillah, mura rujhaan hargiz ''Munkareen-e-Hadees'' ki taraf nahi hai balke mein 2 saal pehle khud aik ''Munkar-e-Hadees'' se bahas kr chuka hn aur us per hujjat kaim kr di hai.
Waise aap ka andaz kafi rehamdilana hai aur mujhe pasand aya darasal yahi rawayya hame apnana chahiye aur Islam ko jaha tak ho sake pohanchana chahiye.
 
Top