• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسلکی اختلاف ؟

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
افسوس اس بات کا ہے آپ کی زبان بازار حسن کے دلال کی نمائندگی کر رہی ہے ،ایسے علمی فورم پہ اس قسم کا تجزیہ بھی مجھ جیسے طالب علم کو حیرت و استعجاب میں ڈال دیتا ہے ۔کافی عرصہ قبل ہم بھی اس فارم کی ابحاث میں حصہ لیتے تھے ،لیکن کبھی اس قدر تہذیب سے گری گفتگو مجھ سے کسی نے نہیں کی۔
اگر آپ نے اپنی فقہ کی خبر لی ہوتی تو آپ کو پتا ہوتا کہ بازار حسن اور ان کے دلالوں کا کاروبار ہی حنفی مذہب کی فراہم کردہ بنیاد وںپر چل رہا ہے اس لئے اس بازار کے دلالوں کی نمائندگی کا قانونی اور اخلاقی طوپر حق صرف آپ کوحاصل ہے۔
خیر اعتراض کا جواب یہ ہے کہ تقلید غیر منصوص مسائل میں ہے ،روایات کی تحقیق میں نہیں۔اس لئے آپ کا اعتراض انتہائی لغو ہے
کیا ابوحنیفہ نے روایات کی تحقیق نہیں کی؟ یا پھر آپ کو انکی تحقیق پر اعتماد اور بھروسہ نہیں ہے؟ اور آپ کا یہ کہنا کذب اور دجل کے سوا کچھ نہیں ہے کہ تقلید صرف غیر منصوص مسائل میں ہے بہت سے ایسے منصوص مسائل بھی ہیں جن میں آپ ابوحنیفہ کی اندھی تقلید کرتے ہیں۔ اور عقائد کا کیا؟ کیا اس میں آپ غیر مقلد ہیں؟ نیز آپ ایک جاہل مقلد ہیں اس لئے آپ کا یہ فرمان اور فریبی بیان کہ تقلید غیر منصوص مسائل میں کی جاتی ہے ہمیں قبول نہیں ۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس دعویٰ کو ابوحنیفہ یا فقہ حنفی کی کتب سے ثابت کریں۔
 
Last edited:
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
آپ سے درخواست ہے کہ اس دعویٰ کو ابوحنیفہ یا فقہ حنفی کی کتب سے ثابت کریں۔
آپ "قال أصحاب أبو حنيفة" رحمهم الله بھی زیر تحریر لا سکتے ہیں ۔ محترم شاہد نذیر کے فقرہ میں یہ اضافہ آنجناب کو سہولیات میسر کرے گا ۔
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
اگر آپ نے اپنی فقہ کی خبر لی ہوتی تو آپ کو پتا ہوتا کہ بازار حسن اور ان کے دلالوں کا کاروبار ہی حنفی مذہب کی فراہم کردہ بنیاد وںپر چل رہا ہے اس لئے اس بازار کے دلالوں کی نمائندگی کا قانونی اور اخلاقی طوپر حق صرف آپ کوحاصل ہے۔

کیا ابوحنیفہ نے روایات کی تحقیق نہیں کی؟ یا پھر آپ کو انکی تحقیق پر اعتماد اور بھروسہ نہیں ہے؟ اور آپ کا یہ کہنا کذب اور دجل کے سوا کچھ نہیں ہے کہ تقلید صرف غیر منصوص مسائل میں ہے بہت سے ایسے منصوص مسائل بھی ہیں جن میں آپ ابوحنیفہ کی اندھی تقلید کرتے ہیں۔ اور عقائد کا کیا؟ کیا اس میں آپ غیر مقلد ہیں؟ نیز آپ ایک جاہل مقلد ہیں اس لئے آپ کا یہ فرمان اور فریبی بیان کہ تقلید غیر منصوص مسائل میں کی جاتی ہے ہمیں قبول نہیں ۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس دعویٰ کو ابوحنیفہ یا فقہ حنفی کی کتب سے ثابت کریں۔
اگر کوئی شخص جہالت پہ آمادہ ہے اور خوامخواہ اپنی سوچ کو مدمقابل کا عقیدہ بنا کر پیش کرنا چاہتا ہے تو اس میں ہم کیا کہہ سکتے ہیں؟ہمارے اکابرین نے یہی لکھا ہے کہ تقلید عقائد وصریح معاملات میں نہیں کی جاتی ۔آپ کا قبول کرنا یہ کرنا ہمیں نقصان نہیں دیتا۔
باقی ذاتیات پہ گفتگو کا عادی نہیں،کہنے کوہم بھی اس بازار حسن کے متعلق آپ کے ممدوحین کی لازوال خدمات کا ذکر کر سکتے ہیں۔۔کلب وغیر بنانے میں جو کردار آپ کے ممدوحین نے کیا ایک دنیا اس سے واقف ہے ۔۔پھر سب سے اہم بات یہ ہے کہ جو انبیاء کے متعلق ثولیدہ اور انتہائی گستاخانہ جملوں کا استعمال کر سکتے ہیں،ان کاہمارےمتعلق یہ انداز اختیار کرنا کوئی اچنبھے کی بات نہیں۔
آخری بات اس سلسلہ میں یہ ہے کہ میں اب ان موضوعات سے پر ہیز کرتا ہوں،اگر کسی کی کڑاہی میں زیادہ ہی ابال ہےتو آپ کے گستاخانہ عقائدپہ گفتگو کرلیتے ہیں،سب کچھ واضح ہوجائے گا۔
 
سوال تو معمولی تھا ، محض چند دلائل تلاش لاتے ، سوال یہ تھا:

نیز آپ ایک جاہل مقلد ہیں اس لئے آپ کا یہ فرمان اور فریبی بیان کہ تقلید غیر منصوص مسائل میں کی جاتی ہے ہمیں قبول نہیں ۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس دعویٰ کو ابوحنیفہ یا فقہ حنفی کی کتب سے ثابت کریں۔
ایک قول آپ کا جو دعوی کہلائے گا :

آخری بات اس سلسلہ میں یہ ہے کہ میں اب ان موضوعات سے پر ہیز کرتا ہوں،اگر کسی کی کڑاہی میں زیادہ ہی ابال ہےتو آپ کے گستاخانہ عقائدپہ گفتگو کرلیتے ہیں،سب کچھ واضح ہوجائے گا۔
جبکہ بات تو شروع ہی یہاں سے کی تھی آپ نے :

افسوس اس بات کا ہے آپ کی زبان بازار حسن کے دلال کی نمائندگی کر رہی ہے ،ایسے علمی فورم پہ اس قسم کا تجزیہ بھی مجھ جیسے طالب علم کو حیرت و استعجاب میں ڈال دیتا ہے
قول اور عمل کے اس تضاد کو آپ ہی کوئی مناسب نام دے دیں۔

چاہیں ہیں سو آپ کرے ہیں
ھم کو عبث بدنام کیا
 
Top