شاہد نذیر
سینئر رکن
- شمولیت
- فروری 17، 2011
- پیغامات
- 2,011
- ری ایکشن اسکور
- 6,264
- پوائنٹ
- 437
اگر آپ نے اپنی فقہ کی خبر لی ہوتی تو آپ کو پتا ہوتا کہ بازار حسن اور ان کے دلالوں کا کاروبار ہی حنفی مذہب کی فراہم کردہ بنیاد وںپر چل رہا ہے اس لئے اس بازار کے دلالوں کی نمائندگی کا قانونی اور اخلاقی طوپر حق صرف آپ کوحاصل ہے۔افسوس اس بات کا ہے آپ کی زبان بازار حسن کے دلال کی نمائندگی کر رہی ہے ،ایسے علمی فورم پہ اس قسم کا تجزیہ بھی مجھ جیسے طالب علم کو حیرت و استعجاب میں ڈال دیتا ہے ۔کافی عرصہ قبل ہم بھی اس فارم کی ابحاث میں حصہ لیتے تھے ،لیکن کبھی اس قدر تہذیب سے گری گفتگو مجھ سے کسی نے نہیں کی۔
کیا ابوحنیفہ نے روایات کی تحقیق نہیں کی؟ یا پھر آپ کو انکی تحقیق پر اعتماد اور بھروسہ نہیں ہے؟ اور آپ کا یہ کہنا کذب اور دجل کے سوا کچھ نہیں ہے کہ تقلید صرف غیر منصوص مسائل میں ہے بہت سے ایسے منصوص مسائل بھی ہیں جن میں آپ ابوحنیفہ کی اندھی تقلید کرتے ہیں۔ اور عقائد کا کیا؟ کیا اس میں آپ غیر مقلد ہیں؟ نیز آپ ایک جاہل مقلد ہیں اس لئے آپ کا یہ فرمان اور فریبی بیان کہ تقلید غیر منصوص مسائل میں کی جاتی ہے ہمیں قبول نہیں ۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس دعویٰ کو ابوحنیفہ یا فقہ حنفی کی کتب سے ثابت کریں۔خیر اعتراض کا جواب یہ ہے کہ تقلید غیر منصوص مسائل میں ہے ،روایات کی تحقیق میں نہیں۔اس لئے آپ کا اعتراض انتہائی لغو ہے
Last edited: