• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسند احمد بن حنبل ای میل کریں

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
جی بھائی میں نے اس کتاب میں جہاں ترجمہ میں اردو فونٹ ایریل لگاہوا تھا وہاں جمیل نوری نستعلیق لگادیا ہے۔(جس سے کتاب کی ریڈنگ میں بہتری آگئی ہے)۔ اور پھر پی ڈی ایف بنائی تو 71 ایم بی سائز بنا۔اگر آپ کو پی ڈی ایف میں ہی چاہیے تو میں اس کو اپلوڈ کردوں گا۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
اسلام علیکم
میں نے یہ ورڈ میں اس لیے بنائ تھی، تا کہ، لوگ آسانی سے اس میں کوئ بھی حدیث تلاش کر سکتے ھیں، صرف CTRL+F دبانے سے آپ کوئ بھی حدیث تلاش کر سکتے ھیں۔ ورنہ مسند احمد اتنی بڑی ھے کہ اس میں کوئ بھی حدیث تلاش کرنے میں گھنٹوں لگ سکتے ھیں۔ اس لیے میں نے سوچا کہ اس کو ورڈ میں ھی رہنے دوں۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
جی بھائی میں نے اس کتاب میں جہاں ترجمہ میں اردو فونٹ ایریل لگاہوا تھا وہاں جمیل نوری نستعلیق لگادیا ہے۔(جس سے کتاب کی ریڈنگ میں بہتری آگئی ہے)۔ اور پھر پی ڈی ایف بنائی تو 71 ایم بی سائز بنا۔اگر آپ کو پی ڈی ایف میں ہی چاہیے تو میں اس کو اپلوڈ کردوں گا۔
بھائ جان اگر آپ یہ والا فونٹ چاہتے ھیں تو میں آئندہ اسی فونٹ میں کروں گا۔ ان شاء اللہ
 

عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
السلام علیکم،
میں نے پی ڈی ایف بنائی ہے جس کا سائز تین 3 ایم بی ہے اگر کسی صاحب کو چاہئے تو اس پوسٹ کے جواب میں بتا دیجئے گا میں اپلوڈ کر دوں گا۔
شکریہ۔
 

عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
چھوٹے سائز کی PDF تیار کرنا

و علیکم السلام،
میں نے یہ کام Acrobat 10 کی مدد سے کیا ہے درج ذیل طریقے سے، امید ہے کہ Acrobat کے دوسرے ورژنز کے زریعے بھی یہی کام کیا جا سکتا ہے۔
1. آپ نے اگر Ms. Word میں کوئی فائل کھولی ہوئی ہے۔ تو Print Preview دیکھئے۔
2. جہاں آپ کو پرنٹر سیلیکٹ کرنے کا آپشن نظر آئے گا اس میں سے Adobe PDF پرنٹر کو سیلیکٹ کر لیں۔
3. اسی آپشن کے ارد گرد کہیں آپکو Printer properties کا آپشن نظر آئے گا اسے کلک کریں۔
4. آپ کے سامنے پرنٹر پروپرٹیز کی ونڈو کھل جائے گی۔
5. اس میں Default Settings کے سامنے ڈراپ ڈاون سے Smallest File Size کو سیلیکٹ کریں۔
6. اور پھر اسی کے سامنے Edit کے بٹن پر کلک کریں۔
7. آپ کے سامنے Smallest File Size کی سیٹنگز کھل جائیں گی۔
8. اس میں Font کے ٹیب پر کلک کریں جہاں آپ کو Embedd all fonts کا آپشن نظر آئے گا اسے ٹِک کر لیں۔
9. بس کام بن گیا، اب OK کا بٹن پریس کریں اور ان سیٹنگز کو Save کر لیں کسی بھی نام سے۔
10. اب آپ پرنٹر پروپرٹیز والی ونڈو پر ہیں۔
11. جس ڈراپ ڈاون سے آپ نے Smallest Font Size سیلیکٹ کیا تھا اسی میں اب آپ اپنی Save کی گئی سیٹنگز کو سیلیکٹ کر یں، جس کا نام آپ نے اپنی مرضی سے رکھا تھا۔
12. اور بس اب آپ Print کی کمانڈ یعنی پرنٹ کا بٹن دبا دیں۔
13. لیجئے آپ کی چھوٹے سائز کی پی ڈی ایف تیار ہے۔
 
Top