عبدالرحمن بھٹی
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2015
- پیغامات
- 2,435
- ری ایکشن اسکور
- 294
- پوائنٹ
- 165
@کفایت اللہ صاحب فرماتے ہیں؛تراویح اور تہجد ایک ہی نماز ہے اور یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے آٹھ رکعت ہی ثابت ہیں:
حدیث عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو تراویح کے ضمن میں لانے کے لئے کیا کیا جتن “اہلحدیث” کر رہے ہیں۔تہجد اورتراویح کے ایک ہونے سے متعلق دس دلائل:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان کے قیام کی رغبت دلاتے ہوئے فرمایا؛
صحيح البخاري - (ج 1 / ص 65)
36 - حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ
أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ
آپ کوئی ایک صحیح حدیث پیش کریں جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تہجد کی نماز کے لئے یہ بشارت دی ہو۔