• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسنون رکعات تراویح پر بحث

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
Last edited by a moderator:

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
استغفراللہ۔
بحیثیت انتظامیہ ہم ہرممکن حد تک کوشش کرتے ہیں کہ اراکین کی ایسی باتوں پر پردہ پڑا رہے۔
لیکن بعض اوقات ایسی مجبوری آن پڑتی ہے کہ اصل بات آشکارا کرنا، اس کو چھپانے سے زیادہ ضروری ہو جاتا ہے۔
عرض ہے کہ:
@یزید حسین
@محمد باقر
@معاویہ زین العابدین
@علی معاویہ بھائی بھائی

یہ سب ایک ہی رکن کی آئی ڈیز ہیں۔
آپ سے گزارش ہے کہ اپنی جو آئی ڈی برقرار رکھنا چاہیں وہ مجھے بتا دیں۔ دیگر آئی ڈیز کو ہم بلاک کر رہے ہیں۔ اور اس موضوع پر مزید کوئی بات اس دھاگے میں نہ کریں، مجھے ذاتی پیغام کر دیں یا شکایات و تجاویز سیکشن میں نیا دھاگا بنا لیں۔
جزاک اللہ میں نے کوشش کی کہ ان صاحب کی نامناسب باتوں کا جواب نہ دوں اور صرف علمی نکات کا جواب دوں لیکن ان صاحب کے علمی سوالات بھی انتہائی نامناسب انداز میں کیے جا رہے تھے اس لیے میں بات کو انتہائی محدود طریقے سے کر رہا تھا
میں اس موضوع کو یہی ختم کر رہا ہوں
 

Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
امام بخاري رحمه الله (المتوفى256)نے کہا:
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ سَعِيدٍ المَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّهُ سَأَلَ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، كَيْفَ كَانَتْ صَلاَةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَمَضَانَ؟ فَقَالَتْ: «مَا كَانَ يَزِيدُ فِي رَمَضَانَ وَلاَ فِي غَيْرِهِ عَلَى إِحْدَى عَشْرَةَ رَكْعَةً، يُصَلِّي أَرْبَعًا، فَلاَ تَسَلْ عَنْ حُسْنِهِنَّ وَطُولِهِنَّ، ثُمَّ يُصَلِّي أَرْبَعًا، فَلاَ تَسَلْ عَنْ حُسْنِهِنَّ وَطُولِهِنَّ، ثُمَّ يُصَلِّي ثَلاَثًا»
ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن کہتے ہیں کہ انہوں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان میں کتنی رکعتیں پڑھتے تھے؟ تو انہوں نے بتلایا کہ رمضان ہو یا کوئی اور مہینہ آپ گیارہ رکعتوں سے زیادہ نہیں پڑھتے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پہلی چار رکعت پڑھتے، تم ان کی حسن و خوبی اور طول کا حال نہ پوچھو، پھر چار رکعت پڑھتے، ان کی بھی حسن و خوبی اور طول کا حال نہ پوچھو، آخر میں تین رکعت (وتر) پڑھتے تھے۔ میں نے ایک بار پوچھا، یا رسول اللہ! کیا آپ وتر پڑھنے سے پہلے سو جاتے ہیں؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، عائشہ! میری آنکھیں سوتی ہیں لیکن میرا دل نہیں سوتا۔(صحیح البخاری( 3/ 45) :کتاب صلاة التراویح: باب فضل من قام رمضان ، رقم 2013)۔
میں پوچھوں وہابی لوگ اس حدیث کے کس حصے پر عمل کرے ہیں۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
میں پوچھوں وہابی لوگ اس حدیث کے کس حصے پر عمل کرے ہیں۔
میرے بھائی احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کیا آپ کے لئے اور حنفی بھائیوں کے لئے حجت نہیں - جو آپ صرف وہابیوں سے پونچھ رہے ہیں -

الحمدللہ ! اہل حدیث کی نماز تراویح میں اطمینان اور سکون ہے جبکہ ھمارے حنفی بھائی کی تراویح کی نماز آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں
 

Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
میں پوچھوں وہابی لوگ اس حدیث کے کس حصے پر عمل کرے ہیں۔
کیوں پوچها ؟
الحمدللہ ! اہل حدیث کی نماز تراویح میں اطمینان اور سکون ہے جبکہ ھمارے حنفی بھائی کی تراویح کی نماز آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں
ٹھیک ہے ٹھیک ہے وہابی لوگ بڑے سکون سے نماز پڑھیں کچھ سنی امام تراویح سپید و سپیڈ پڑھاوے پر جو میں پوچھے ہوں اس کا جواب دیو۔ تراویح کی جو حدیث وہابی لکھے اس کے کس حصہ پر عمل کرے ہیں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
ٹھیک ہے ٹھیک ہے وہابی لوگ بڑے سکون سے نماز پڑھیں کچھ سنی امام تراویح سپید و سپیڈ پڑھاوے پر جو میں پوچھے ہوں اس کا جواب دیو۔ تراویح کی جو حدیث وہابی لکھے اس کے کس حصہ پر عمل کرے ہیں۔
اہل علم کے جواب کا انتظار فرمائیں۔
ایک استاد شاعر کا مصرعہ آپکے حال پر یاد آتا هے ۔
جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے ، باغ تو سارا جانے هے ۔
 

Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
اہل علم کے جواب کا انتظار فرمائیں۔
ایک استاد شاعر کا مصرعہ آپکے حال پر یاد آتا هے ۔
جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے ، باغ تو سارا جانے هے ۔
جب جناب عالم نہ ہووے تو خواہ مخواہ دوسروں کی بات میں کیوں کودے ہے؟
 
Top