• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسنون رکعات تراویح پر بحث

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
جب جناب عالم نہ ہووے تو خواہ مخواہ دوسروں کی بات میں کیوں کودے ہے؟
جیسے آپ کا مولوی آپ کے پاس نہیں تو آپ کودو ، اچہلو تو قطعی حرج نہ ہووے ، نا آپکو نا ہی آپکے مولوی کو ہووے ۔
خوب
انداز میرے ایک پرانے دوست کا ہے ، انکی ادائیں بالکل ایسی تہیں ، انہوں نے بہی جاتے جاتے گن کر میری 6 پوسٹ غیر متعلق کرگئے ۔ اگر آپ وہی نہ بہی هوئے تو آپ دونوں کا مولوی اککو ایک هووے گا ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
امام بخاري رحمه الله (المتوفى256)نے کہا:
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ سَعِيدٍ المَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّهُ سَأَلَ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، كَيْفَ كَانَتْ صَلاَةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَمَضَانَ؟ فَقَالَتْ: «مَا كَانَ يَزِيدُ فِي رَمَضَانَ وَلاَ فِي غَيْرِهِ عَلَى إِحْدَى عَشْرَةَ رَكْعَةً، يُصَلِّي أَرْبَعًا، فَلاَ تَسَلْ عَنْ حُسْنِهِنَّ وَطُولِهِنَّ، ثُمَّ يُصَلِّي أَرْبَعًا، فَلاَ تَسَلْ عَنْ حُسْنِهِنَّ وَطُولِهِنَّ، ثُمَّ يُصَلِّي ثَلاَثًا»
ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن کہتے ہیں کہ انہوں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان میں کتنی رکعتیں پڑھتے تھے؟ تو انہوں نے بتلایا کہ رمضان ہو یا کوئی اور مہینہ آپ گیارہ رکعتوں سے زیادہ نہیں پڑھتے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پہلی چار رکعت پڑھتے، تم ان کی حسن و خوبی اور طول کا حال نہ پوچھو، پھر چار رکعت پڑھتے، ان کی بھی حسن و خوبی اور طول کا حال نہ پوچھو، آخر میں تین رکعت (وتر) پڑھتے تھے۔ میں نے ایک بار پوچھا، یا رسول اللہ! کیا آپ وتر پڑھنے سے پہلے سو جاتے ہیں؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، عائشہ! میری آنکھیں سوتی ہیں لیکن میرا دل نہیں سوتا۔(صحیح البخاری( 3/ 45) :کتاب صلاة التراویح: باب فضل من قام رمضان ، رقم 2013)۔
میں پوچھوں وہابی لوگ اس حدیث کے کس حصے پر عمل کرے ہیں۔
ساری حدیث پر ہی الحمد للہ عمل کرتے ہیں ۔ اگر کوئی شک ہے تو وقت نکال کر آجائیں ، آپ کی تسلی کر وا دیں گے ۔ إن شاءاللہ ۔
 
Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
ساری حدیث پر ہی الحمد للہ عمل کرتے ہیں ۔ اگر کوئی شک ہے تو وقت نکال کر آجائیں ، آپ کی تسلی کر وا دیں گے ۔ إن شاءاللہ ۔
خضر حیات جی آپ کے ارادے ٹھیک نہ لگیں۔
اللہ توبہ اللہ توبہ اتنا جھوٹ! اس ساری حدیث پر عمل ہووے!
اس حدیث کے سوائے آٹھ کے عدد کے جناب جی کا کسی بات پر بھی عمل نہ ہووے۔ مجھے بتاوے کس کس بات پر تمہارا عمل ہووے ہے؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
سارا عالم اسلام جانتا ہے ، ما سوائے آپکے ۔ اول تو آپنے اور آپکے مولوی نے عربی زبان کی حدیث سے کیا معانی أخذ کیئے ان پر آپکے مولوی کے دلائل مع اسناد حاضر کریں ۔ آپکی ہر شکایت بهی واضح طور پر کہیں ۔ اب غالبا آپ کی فہم میں وہ مصرع بهی آگیا ہوگا کہ آپ کے سے گل کے علاوہ بقیہ سارا گلشن جانتا هے ۔ بہتر ہوتا آپ اپنے مولوی کو لے آتے ، میرے خیال سے اگر انکے فہم کو درست کردیا جائے تو آپ کیطرح لاتعداد شاگردوں کا فائدہ ہو سکتا ہے ان شاء اللہ ۔
والسلام
 
اسلام کو صحیح سمجھنے کا ٹھیکہ صرف تمہیں ملے ہے اور کوئی نہ جان سکے ہے؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
آپکا مولوی یہاں ہوتا تو یوں نہ کہتا بلکہ اسے تو پتا ہی هوگا :
كلكم راع ، وكلكم مسؤول عن رعيته
پسندیدہ باتیں بهی ناپسند کے کهاتے میں ڈالی جائیں تو آخر آپکی اس فورم پر قدیم اور طویل موجودگی سے آپ کو کیا فوائد حاصل ہوئے؟
 
Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
پسندیدہ باتیں بهی ناپسند کے کهاتے میں ڈالی جائیں تو آخر آپکی اس فورم پر قدیم اور طویل موجودگی سے آپ کو کیا فوائد حاصل ہوئے؟
یہ تو تم خود کہو اپنے منہ میاں مٹھو بنو میں اپنے واستے اس کو ناپسند کروں ہو۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
یہ تو تم خود کہو اپنے منہ میاں مٹھو بنو میں اپنے واستے اس کو ناپسند کروں ہو۔
صرف یہ جواب سو فیصد درست دیا اور بالکل بجا اعتراف کیا ۔ آپ آپ کے واسطے سے پسند نا پسند فرماتے ہیں خواہ وہ کوئی بهی بات ہو ، مجهے اس بات سے اتفاق بهی هے اور پسند بهی آیا آپکا اعتراف
 
Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
ساری حدیث پر ہی الحمد للہ عمل کرتے ہیں ۔ اگر کوئی شک ہے تو وقت نکال کر آجائیں ، آپ کی تسلی کر وا دیں گے ۔
میرے پر فضولیات کا الزام لگا کر لکھنے سے روکے ہے اور خود سب وہابی فضولیات پر فضولیات لکے جاوے ہیں۔ اس کا جواب دیو۔

اس حدیث کے سوائے آٹھ کے عدد کے جناب جی کا کسی بات پر بھی عمل نہ ہووے۔ مجھے بتاوے کس کس بات پر تمہارا عمل ہووے ہے؟
 
Top