شاہد نذیر
سینئر رکن
- شمولیت
- فروری 17، 2011
- پیغامات
- 2,013
- ری ایکشن اسکور
- 6,264
- پوائنٹ
- 437
نجم صاحب اس کا کیا جواب دینگے؟ اگر امین اوکاڑوی کے پاس کوئی جواب ہوتا تو وہ دینی معاملات کو مذاق کے ذریعے ثابت کرنے جیسی گھٹیا حرکت کیوں کرتے؟؟اوکاڑوی صاحب کو بات مذاق میں ٹالنے کے بجائے اس سوال کا جواب دینا چاہیے تھا کہ اگر یہ مصافحہ ہی کی حدیث ہے تو ابن مسعود کا ایک ہی ہاتھ کیوں تھا؟
نجم صاحب آپ اس کا کیا جواب دیں گے؟